جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان بنی گالہ میں موجود اور پرسکون ہیں، فیصل واوڈا

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ میں موجود ہیں اور پرسکون ہیں۔فیصل واوڈا نے عمران خان کی بنی گالہ میں موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔فیصل واوڈا کا اپنے ٹوئٹ میں…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت آمد متوقع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے آمد متوقع ہے۔پاکستان…

شہباز گِل کی اسپتال سے ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد پولیس کے زیرِ حراست رہنما پاکستان تحریکِ انصاف شہباز گِل کی اسپتال  سے ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔شہباز گِل کی بھوک ہڑتال ختم کروانے میں ڈاکٹرز اور پولیس حکام کامیاب ہو گئے، نئی ویڈیو میں شہباز گِل کو جوس اور فروٹ کھاتے ہوئے…

شہباز گل کے خلاف مقدمے کی سماعت آج پھر ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی مقامی عدالت میں آج پھر ہوگی۔عدالت نے آج شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ پمز اسپتال کی تیار کردہ رپورٹ اسلام آباد کی…

لاڑکانہ، بارش سے 200 مکانات گرگئے، 22 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں تیز بارشوں کے باعث 3 دن کے دوران 200 سے زیادہ کچے مکانات گرگئے اور 22 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔خیرپور کے سیم نالے میں شگاف پڑگیا جس کی وجہ سے ٹھری میرواہ سے سندھ کے شہر جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق 200 سے زائد…

عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی

پیمرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔پیمرا کے مطابق عمران خان کے بیان پر پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کےتحت پابندی عائد لگائی گئی ہے۔پیمرا نے 6 صفحات پر مشتمل اعلامیے میں کہا ہے کہ عمران خان اپنی…

پاکستان تیسرے ون ڈے میں 9 رنز سے کامیاب، نیدرلینڈز کیخلاف کلین سوئپ

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی جانب سے 207 رنز کے ہدف کے دفاع میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے 5 جبکہ محمد وسیم نے 4 وکٹیں لیں۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی…

کراچی کے فیصلے بلیک میلر نہیں عوام کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے فیصلے بلیک میلر نہیں شہر کے عوام کریں گے۔جماعت اسلامی کے تحت ’حق دو کراچی مارچ‘ میں خواتین، بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا…

بیورو کریٹ کو تشدد میں پارٹی نہیں بننا چاہیے، تسنیم نورانی

سابق سینئر بیوروکریٹ تسنیم نورانی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹ کو تشدد میں پارٹی نہیں بننا چاہیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں عمران خان کی اداروں، پولیس حکام اور جج کو دھمکی پر تسنیم نورانی نے موقف دیا۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے…

اماراتی ہلال احمر سندھ اور بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف

سندھ اور بلوچستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی مدد کے لیے اماراتی ہلال احمر اور قونصل خانے کا عملہ گزشتہ کئی ہفتوں سے سرگرم ہے۔ اماراتی ہلال احمر کی ایک ٹیم بلوچستان جبکہ دوسری سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

این اے 245 کراچی: پی ٹی آئی نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی

کراچی کے حلقے این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محمود مولوی نے کامیابی حاصل کرلی۔این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق  تحریک انصاف کے محمود مولوی 29 ہزار 475 ووٹ لے کر…

قانون کی بالادستی یقینی بنانا سپریم کورٹ کا فرض ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فرض ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ انصاف میں لاڈلے اور سوتیلے شہری کا دوہرے معیار کا عکاس ہے۔ایک بیان میں احسن…

بونیر میں لڑکی کی پسند کی شادی کے معاملے پر سکھ برادری کا احتجاج

بونیر میں لڑکی کی پسند کی شادی کے معاملے پر سکھ برادری نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ لڑکی نے اپنی مرضی سے شادی کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ سکھ مظاہرین کا کہنا ہے کہ لڑکے نے ہماری لڑکی کو ورغلایا اور بھگا کر شادی کی، ہمیں تحفظ دیا جائے،…