جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو نے ڈی جی ISI اور ISPR کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دے دیا

وفاقی وزیر برائے خارجی اُمور بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوشل…

پاکستان کا دفاعی نظام کسی بھی بیرونی خطرے کے خلاف مضبوط ہے، پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کا چپہ چپہ محفوظ ہے، جو بھی خطرات ہیں ان سے نمٹنے کیلیے ہروقت تیار ہیں۔راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر…

کسی کے احتجاج، لانگ مارچ یا دھرنے پر اعتراض نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کے احتجاج، لانگ مارچ یا دھرنے پر اعتراض نہیں۔راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

بچی سے زیادتی، ملزمان 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سیلاب زدہ علاقے سے آنے والی متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان کو عدالت کی جانب سے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔کلفٹن میں 9 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیے گئے نوٹس…

صحافیوں کو لفافہ کہنے کیخلاف ہوں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ صحافیوں کو لفافہ کہنے کے خلاف ہوں، کوئی صحافی ایسا نہیں جسے میں بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی لفافہ کہہ سکوں۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ…

ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین  ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔ارشد شریف کے آخری سفر سے متعلق متعدد ٹوئٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اِن ٹوئٹس…

بھارتی بیٹر کا انٹرنیٹ پر پیچھا شروع کردیا گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف آؤٹ ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔انٹرنیٹ پر لوگوں نے بھارتی بیٹر کے ایل راہول کا اُس وقت پیچھا کرنا شروع کیا جب وہ پاکستان کے…

بخار کی گولی اور سیرپ کی قیمت میں اضافہ، وزارت خزانہ

ملک میں بخار کی گولی اور سیرپ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے اعلامیہ بھی جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق بخار کی سادہ گولی کی قیمت 1روپے 87 پیسے سے بڑھا کر 2 روپے 35 پیسے مقرر کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق ادویات…

عمران خان ارشد شریف کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔عمران خان کی جانب سے  لانگ مارچ کے لیے مختلف کیمپوں کا دورہ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ…

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکووسکی نے کھیل سے بریک لے لیا

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکووسکی نے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے بریک لے لیا۔آسٹریلیا کی ویب سائٹ کے مطابق ول پوکووسکی نے دماغی صحت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ ہفتے کو تسمانیہ میں شروع ہونے والے میچ میں وکٹوریہ کو دستیاب نہیں…

آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیریوں کی ہمت اور عزم کے اظہار کا دن ہے، آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا جس کے بعد انہوں نے نیٹ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگ اسپنر ایڈم زمپا سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے اور ان میں کورونا کی ہلکی علامات…

ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے معاملے میں حقائق کا ادراک بہت ضروری ہے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ارشد شریف پاکستان کی…

عمران خان پاکستان کیلیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ قرار دے دیا ہے۔سعید غنی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔سعید…