جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویمن ایکشن فورم کا عمران خان سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ

ویمن ایکشن فورم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ویمن ایکشن فورم نے کہا کہ عمران خان کے سیشن جج کو دھمکی دینے کے عمل کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں وہ فوراً…

پی پی 139ضمنی الیکشن: 3 جماعتوں کی ایک ہی دن جلسے کی درخواست

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شرقپور شریف کے ضمنی الیکشن میں 3 جماعتوں نے ایک ہی دن جلسہ کرنے کی درخواست دے دی۔پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کے لیے تحریک انصاف، مسلم لیگ اور تحریک لبیک نے 9 ستمبر کو آخری جلسے کا اعلان کردیا ہے۔ن لیگی…

وطن کا بیشتر حصہ سیلاب سے تباہ ہوچکا، خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کا بیشتر حصہ خاص طور پر پسماندہ علاقے سیلاب سے تباہ ہوچکے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے کروڑوں لوگ بے گھر، فاقوں اور بیماریوں کا شکار…

جامعہ کراچی: 24 اور 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی کے تحت 24 اور 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں…

 جماعت اسلامی کا،کےالیکٹرک کی لوٹ مار،اووربلنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کی ہے کہ کراچی کے تین کروڑ عوام کو کے الیکٹرک کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ اووربلنگ اور…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی:  ڈیم فنڈ کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب  نثار طلب

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈ معاملے پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا۔ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہونے والے پی اے سی اجلاس میں رکن کمیٹی برجیس طاہر نے…

براڈ شیٹ کیس: چیئرمین نیب کا ایف آئی اے سے ہوئی خط و کتابت واپس لینے کا اعلان

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے براڈ شیٹ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے ہونے والی خط و کتابت واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں آفتاب سلطان نے براڈ شیٹ کیس پر بریفنگ دی…

ہم نے اللّٰہ کے گھر میں شہباز گل کے لیے دعا کی، اہلیہ رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں، وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناء اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا کہ رانا ثناء پر تشدد کروانے والوں میں شہباز گل…

مشکل گھڑی میں سندھ کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں صوبے کو عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ بارشوں سے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، ایسے حالات میں بلدیاتی انتخابات…

شہباز گل کے خلاف غیرلائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے خلاف غیر لائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق 12 گھنٹوں کی مہلت کے باوجود شہباز گل پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے برآمد پستول…

عمران خان سمیت 18 رہنماؤں پر تھانہ آب پارہ میں ایک اور مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ آب پارہ میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے…

امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی

امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیا (درآمدی اشیائے تعیش) پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی ہے۔تمام امپورٹڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی 70 سے بڑھا کر 100 فیصد کر دی گئی ہے۔ امپورٹڈ…

روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی کوشش کرتا ہوں، آصف علی

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور اُن سے پریکٹس سے متعلق…