جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی کامیابی کی وجہ بتا دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ سوریا کمار یادیو کے آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ سوریا کمار یادیو گراؤنڈ کے چاروں طرف شاٹ کھیلتے ہیں۔انہوں…

اعظم سواتی کی عدالت میں 2 درخواستیں دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے 2 درخواستیں دائر کر دیں۔اعظم سواتی کی جانب سے سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں یہ درخواستیں دائر کی گئیں۔درخواستیں وارنٹِ گرفتاری، سرچ وارنٹ کی نقول…

سی سی پی او لاہور کو فوری طور پر چارج چھوڑنا ہوگا، عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور  غلام محمود ڈوگر کو فوری طور پر چارج چھوڑنا ہو گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ سی سی پی او لاہور نے اپنی معطلی کے…

پروین رحمٰن قتل: ملزم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں ملزم رحیم سواتی کا ویڈیو اعترافی بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔پروین رحمٰن کی بہن عقیلہ اسماعیل نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزار عقیلہ اسماعیل نے مؤقف…

عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد وِرک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان…

دھانی نے بولنگ کوچ کو بتادیا کہ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مداحوں کی طرح ٹیم کے بولنگ کوچ بھی حیران ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیرانی اور پریشانی کو فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دور کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو انجری کا خدشہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کو بازو پر گیند لگ گئی۔نیٹ پریکٹس کے دوران گیند روہت شرما کے بازو پرلگی جس کے بعد انہوں نےفوری طور پر طبی امداد کا اشارہ کردیا۔طبی امداد کے بعد روہت شرما نے نیٹ پر صرف ایک…

ڈالر کل سستا ہوا، آج مہنگا ہونے لگا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔ڈالر گزشتہ روز چند پیسے سستا ہونے کے بعد آج صبح کاروبار کے آغاز میں پھر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے…

ٹاس کےوقت بھارتی بولر کی حرکت دیکھنے والے ہنسے بغیر نہ رہ سکے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے ٹاس کے دوران بھارتی بولر روی ایشون کی حرکت کو دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔اتوار کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس جیتنے کے بعد روہت شرما…

پولیس نے ذلفی بخاری سمیت دیگر PTI رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری لے لیے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ ذرائع…

عمران خان قاتلانہ حملے کے ثبوت دینے سے قاصر

سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹھہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر ہیں۔امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو کے دوران میزبان بار بار پوچھتی رہی کہ آپ حملے میں تین افراد کے نام لے کر سنگین الزامات لگا رہے ہیں اس کے…

ملک میں موسم سرما کا آغاز، ژالہ باری،بارش سے سردی میں اضافہ

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری جاری ہے جس نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔آزاد کشمیر میں مظفر آباد، وادی نیلم، ہٹیاں بالا، ضلع حویلی، وسطی اور جنوبی اضلاع سمیت لیپا ویلی کے پہاڑوں پر بارش…

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کل ہوں گے

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کل ہوں گے، ایوان نمائندگان کی 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں کیلیے ووٹنگ ہوگی۔امریکا کی 36 ریاستوں کے گورنروں کا انتخاب بھی ہوگا۔ ریاستی اسمبلیوں اور مقامی سطح پر بھی کل ہی چناؤ ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق کئی…

بابر اسپیشل پلیئر ہے، بڑے میچوں میں کچھ کر دیگا، ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ایک اسپیشل پلیئر ہے، گِلکرسٹ کا بھی2007 ورلڈ کپ برا گزر رہا تھا لیکن پھر اس نے فائنل میں ٹیم کو فاتح بنا دیا، اس لیے حیران نہ ہوں جب بابر بھی بڑے…