جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی

کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن پھر سے بیٹھ گئی جس سے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر چھ سے آٹھ فٹ تک کا گڑھا پڑ گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد ایک بار پھر ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کے کلفٹن کی طرف جانے والے ٹریک کو…

اپنی تنخواہ استعمال نہیں کرتی، شوہر سے خرجہ لیتی ہوں: زرتاج گُل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گُل کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی تنخواہ بھی ملتی ہے مگر میں اپنا خرچہ شوہر سے لیتی ہوں۔زرتاج گُل اور اُن کے شوہر ہمایوں رضا خان اخوند کی جانب سے ایک نجی چینل  کو انٹرویو دیا گیا جس کا ایک کلپ…

ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی

ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی، کویٹوا 2016ء سے جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر…

پنجاب میں ڈینگی کے31 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے31 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18مریضوں کا تعلق راولپنڈی، 12کا لاہور اور ایک کا فیصل آباد سے ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 665 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔لاہور سے…

ملک میں استحکام ضروری ہے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک میں استحکام ضروری ہے، یہ لوگ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان کے سارے وزراء کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دکھتا۔فرخ حبیب…

وزن کم کرنے کیلئے لڑکیوں کو اضافی ورزش کی ضرورت نہیں، تحقیق

یہ خیال عام پایا جاتا ہے کہ اگر وزن کم کرنا ہے تو جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے، لیکن اب حالیہ تحقیق سے یہ بات لڑکیوں پر صادق نہیں آتی۔انٹرنیشنل جرنل آف اوبیسٹی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لڑکیوں میں وزن کم کرنے کا تعلق…

خواجہ اظہار نے ’حل صرف جماعت اسلامی‘ کا نعرہ لگا دیا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار نے بھی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کا زبان زدِ عام نعرہ ’حل صرف جماعت اسلامی‘ لگا دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں آج سیاسی حریفوں کے درمیان ایک دلچسپ ملاقات ہوئی ۔عدالت میں موجود ایم…

جہاں سیلاب نہیں آیا وہاں شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جن جگہوں پر سیلاب نہیں آیا وہاں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں پھوٹ پڑ چکی ہے، ن…

کراچی: مختلف علاقوں میں تیز بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ پر مون سون سسٹم اثر انداز ہے، کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر 25 اگست تک بارش متوقع ہے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن،…

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی 2022ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا جو جون 2022ء کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے جولائی 2022ء کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے متعلق اعداد و…

وزیراعظم آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے امیری دیوان میں ملاقات کریں گے۔امیری دیوان میں وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا۔پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ سے متعلق بات چیت…

حیدر آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 101 ملی میٹر بارش

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح 8 بجے تک حیدرآباد میں سب سے زیادہ 101 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی کے مختلف…

سندھ پر مون سون سسٹم اثر انداز ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ پر مون سون سسٹم اثر انداز ہے، کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر 25 اگست تک بارش متوقع ہے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن،…