جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 میں جگہ بنانے میں کامیاب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ون ڈے رینکنگون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے…

بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان پر بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار ہے۔ حیدرآباد کے حساس مقامات پر دکانیں بند کرا دی گئی ہیں اور پولیس دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ…

ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رلا دیا

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کو بجلی کے بِل نے رُلا دیا ہے۔ناصر خان جان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے موصول ہونے والے بجلی کے بِل کی تصویر شیئر کی ہے۔ناصر خان جان نے اپنے اس…

بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے، کہا کہ بجلی کے چار چار مہینوں کے بل سے بھی منافع لیا جا رہا ہے، دو دن بھی صارف بل ادا نہ کرے تو بجلی کاٹنے آجاتے ہیں، یہ کہاں کا انصاف ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…

عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتادیا کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کون دیوار سے لگانا چاہتا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 13 جماعتیں عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ…

شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم جاری کیا جو 21 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالت کا کہنا…

کم کارڈیشین جعلی زیورات کیوں استعمال کرتی ہیں؟

امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے بتا دیا کہ وہ کیوں دنیا کی تمام آسائشیں خریدنے کی استطاعت رکھنے کے باوجود جعلی زیورات کے استعمال یا زیورات ادھار میں لینے کو ترجیح دیتی ہیں۔41 سالہ امریکی سُپر اسٹار اور بزنس ویمن ہونے کے باوجود کم…

عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عمران خان اور اسد عمر پر ڈی ایم او لوئردیر کی جانب سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل پر 4 رکنی بینچ نے سماعت…

نوجوان والدین بچوں کا اسکرین ٹائم کنٹرول کرنا نہیں جانتے، تحقیق

جدید دور کے جدید مسائل ہیں، جہاں آج کے ترقی یافتہ دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال کثرت سے ہو رہا ہے وہیں یہ ٹیکنالوجی کا استعمال نوجوان والدین کے لیے بھی سخت پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔حالیہ تحقیقی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دورِ…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات، 6 اداروں سے رپورٹ لینے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 6 اہم اداروں سے فوری رپورٹ لینے کی ہدایت کر دی۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب اہم اجلاس منعقد کیا گیا…

عمران خان کی زیر صدارت PTI کی قانونی ٹیم کا اجلاس

عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں، مشاورت کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی نے قانونی ٹیم کا اجلاس بلالیا۔قانونی ماہرین کا اجلاس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں جاری ہے۔اجلاس میں بابر اعوان، فواد…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: قاسم سوری کی درخواست خارج

بلوچستان ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما قاسم سوری کی درخواست خارج کر دی۔ایف آئی اے نے قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی اکاؤنٹ…

عمران خان 26 اگست کو کراچی آ رہے ہیں، علی زیدی

صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو عمران خان کراچی آ رہے ہیں، 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن بھی ہیں۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ پیمرا کا یہ اقدام غیر قانونی ہے، عدالت نے کہا…

چیف الیکشن کمشنر سے MQM وفد کی ملاقات متوقع

ایم کیو ایم پاکستان کا 2 رکنی وفد کچھ دیر میں چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول اور رکن قومی اسمبلی ابوبکر شامل ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما…