جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی جو چیز اٹھائیں اس میں سے سازش نکلتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو فتنہ ایسے ہی نہیں کہتی، عمران خان کی جو چیز اٹھائیں اس میں سے سازش نکلتی ہے، اس کا اصل نام سازش خان ہونا چاہیے۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ…

پشاور میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد، چچا سے تفتیش شروع

پشاور کے علاقے حیات آباد میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں، پولیس نے خواتین کے چچا کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین کی لاشیں فیز 6 اسٹریٹ 11 کے ایک گھر کے کمرے سے ملیں، جن کی شناخت عنبر ناصر، مائرہ اور عیشال کے…

خواجہ آصف کا عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان اور شیریں مزاری کو طنز کا نشانہ بنایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ 2 نئی آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ…

طیب اردوان کی پیوٹن کو ایک مرتبہ پھر یوکرین جنگ کے پرامن حل کی پیشکش

ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر یوکرین جنگ کے پرامن حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ترکی کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکشنز کے مطابق دونوں سربراہان مملکت کے درمیان یوکرین میں…

’کراس رائٹنگ‘ رقم اور کاغذ کی بچت کا قدیم طریقہ

زمانہ قدیم میں جب کاغذ اور پوسٹیج کی قیمت بہت زیادہ تھی تو لوگوں نے اس وقت ایک ایسا طریقہ کار اختیار کیا جس میں چھوٹے سے کاغذ پر زیادہ سے زیادہ اطلاعات کی منتقلی ممکن ہوتی تھی۔ اس مقصد کے لیے وہ کاغذ پر کئی سمتوں سے تحریر کرتے تھے۔لیکن…

پنجاب اسمبلی: وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں عمران خان مخالف ریمارکس پر وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرارداد وزیر پارلیمانی امور راجا بشارت نے پیش کی۔لطیف نذر نے کہا کہ پارٹی سے کوئی گلہ نہیں، نہ ہی قیادت…

عمران خان کا بیانیہ عوام نے تسلیم کرلیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیے کو عوام نے تسلیم کیا ہے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام کا جھکاؤ عمران خان اور اُس کے بیانیے کی طرف ہے۔انہوں نے مزید…

مریم نواز نے پاسپورٹ ملنے کے بعد 24 گھنٹے بھی غریبوں کے ساتھ نہیں گزارے، راجا بشارت

پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور راجا بشارت نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پاسپورٹ ملنے کے بعد 24 گھنٹے بھی غریبوں کے ساتھ نہیں گزارے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں راجا بشارت نے کہا کہ  وزیراعظم شہباز شریف کا بیٹا مفرور…

مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الہٰی کی درخواست پر 17 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں…

ایک ہفتے میں ٹماٹر 48 روپے کلو مہنگے، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 48 روپے 45 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافہ ہوا، مہنگائی کی…

عمران خان 4 سال ملکی معیشت، خارجہ امور سے کھیلتے رہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان 4 سال ملکی معیشت اور خارجہ امور سے کھیلتے رہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا وتیرہ ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کے سچ لگنے لگے۔انہوں نے…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 50 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے بڑھ کر ایک…

پنجاب کے صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

پنجاب کے صوبائی وزیر معدنی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما لطیف نذر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف نذر نے کہا کہ وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ذاتی مصروفیات کے…

حکومت نے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا باضابطہ لیٹر جاری کردیا

ملک میں کھیلوں کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا، حکومت نے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا باضابطہ لیٹر جاری کردیا گیا۔وزیراعظم نے ایک تقریب میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد آج…

ہر دن عمران خان کی منافقت سے پردہ اٹھ رہا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار سے پردہ اٹھ رہا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان گزشتہ آڈیو لیک میں ملکی مفادات کے خلاف سازش اور نئی آڈیو…

نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں و دیگر کی ملاقات، مریم نواز بھی موجود

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور دیگر افراد نے لندن میں ملاقات کی۔ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف سے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز اور…