جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قطر کا پاکستان کو ایل پی جی فراہم کرنے میں دلچسپی کا اظہار

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ قطری ہم منصب نے پاکستان کو ایل پی جی فراہم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی دوحہ میں قطری ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قطری ہم منصب نے پاکستان کو ایل پی…

الیکشن کمیشن اجلاس، کراچی بلدیاتی الیکشن پر بریفنگ میں کیا کہا گیا؟

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں کراچی میں ایک بار پھر الیکشن ملتوی کیے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران، سیکریٹری الیکشن…

فخر ہے کہ ورلڈکپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اس بات پر فخر ہے کہ فیفا ورلڈکپ قطر 2022ء کا آفیشل میچ بال ’الریحلہ‘ پاکستان میں بنایا گیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈکپ ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ…

کم عمر لڑکی اغواء کیس، مدعی نے بیٹی کے میڈیکل کیلئے عدالت سے دوبارہ رجوع کر لیا

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں مدعیٔ مقدمہ، مہدی کاظمی نے بیٹی کا میڈیکل کرانے کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیا۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی میں مدعیٔ مقدمہ مہدی کاظمی…

عمران خان کو تمام وقت دکھانے پر نفیسہ شاہ میڈیا پر برہم

پی پی رہنما نفیسہ شاہ کی جانب سے تمام وقت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دکھانے پر میڈیا پر غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔نفیسہ شاہ نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر اپنے علاقے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میڈیا کی توجہ بارشوں کے…

پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی (پی ایف ایف - این سی) کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع کر دی۔انہوں نے قومی سینئر ٹیم کی تشکیل کے لیے سلیکشن کا عمل 27 اگست سے شروع کرنے کا اعلان کیا…

ہوا کا کم دباؤ موجود، سندھ میں مزید بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ وسطی سندھ اور بھارتی راجھستان پر موجود ہے، کل رات تک کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ میں تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ، بدین، حیدر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران  پاکستان اور قطر کے…

سعودیہ: غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو اسکولوں میں داخلے کی اجازت

سعودی وزارتِ تعلیم نے ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو تعلیمی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارتِ تعلیم کے مطابق نئے تعلیمی سال میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے بچوں کو داخلے کے مواقع فراہم کیے جائیں…

پی ڈی ایم دیوار میں چن گئی، حکمران انجام کا انتظار کریں: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عمران خان کو دیوار سے لگانےکی بجائے خود دیوار میں چن گئی ہے، اب حکمران اپنے انجام کا انتظار کریں۔شیخ رشید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں افراط زر کی شرح 42 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ شاہ محمود نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہے دنیا بھر میں…

سندھ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پورا سندھ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 10 لاکھ خیموں کی فوری ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 300 سے زائد اموات ہوچکی…

انٹربینک: ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر آج 72 پیسے مہنگا…

اسرا یونیورسٹی میں انتظامی بحران، تمام شعبوں میں داخلے روک دیے گئے

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد میں انتظامی بحران کے سبب میڈیکل سمیت تمام شعبوں میں داخلے فوری طور پر روک دیے ہیں۔ایچ ای سی کی طرف سے اس فیصلے کا اطلاق کراچی اور اسلام آباد کیمپس پر بھی ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین ایچ ای…

بجلی بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکالا جانے لگا

بجلی کے صارفین کا زائد بلوں کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکالا جانے لگا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر لوگوں کے بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر بل…

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادہ

قطر پاکستان کے مختلف شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق قطر کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ قطر کی سرمایہ…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مافیا بیٹھا ہوا ہے، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان  کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مافیا بیٹھا ہوا ہے، اگر کوئی کام رولز کے خلاف ہو تو نیب اور ایف آئی اے کو بھجوائیں گے۔نور عالم خان  کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…