پاکستانی اسکولوں میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا کورس کرایا جائے گا
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسکولوں میں جانوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کورس متعارف کروایا جارہا ہے، ابتداً یہ کورس صرف اسلام آباد کے طلبہ کو پڑھایا جائے گا۔جانوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مذکورہ کورس جانوروں کے حقوق کے تحفظ کو…
راجو شری واستو کے دوست نے آنجہانی کامیڈین کی زندگی سے پردہ اٹھا دیا
آج 58 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کی زندگی سے ان کے دیرینہ دوست نے پردہ اٹھا دیا۔راجو شری واستو کے دوست اشوک مشرا کا کہنا ہے کہ راجو سے پہلی بار ملاقات 1992ء میں ہوئی، انہی کی وجہ سے میں نے پہلی…
قیدی پر تشدد: چیف جسٹس اطہر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم
اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد کی شکایت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم ہو گئے۔دورانِ سماعت انہوں نے وزارتِ انسانی حقوق اور…
عمران کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں اتنی ریڈ لائن کسی نے کراس کی ہے، عمران خان جلسے کر کے کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…
انگلش بیٹر نے پاکستان میں سیکیورٹی سے متعلق مذاق میں کیا کہا؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک پاکستان میں ملنے والی سیکیورٹی پر انتہائی مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد برطانوی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا…
بریکنگ نیوز | Nab Ka Apnay Hi Afsaran Kay Khilaf Darj Reference Kharij | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wezFVrZWx_g
بریکنگ نیوز | انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اوراں کا سلسلۂ جری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VugJxlBALpE
لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون کوئٹہ میں کھانا پکا کر سیلاب زدگان کی مدد کر رہی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=7RbFcNnWpR0
الٹرا ہائی ڈیفینیشن میں ٹائٹینک: 'میکابری' سحر یا ایک چھلانگ آگے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=FTmanR_vD8s
? لائیو | فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_fPiR0phSms
بریکنگ نیوز | ایشیا بینک نہ بارہ خدشہ ظاہر کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gMQioatE7HQ
بریکنگ نیوز | Baironey Mulk Anay Janay Walon Ke Liye Naqdi Ashiya Zahir Karna Lazmi Qarar |
https://www.youtube.com/watch?v=p7JcT94Ndmk
ڈی آئی خان میں سیلاب: خواتین کو اپنے گھر دوبارہ بنانے پر مجبور کیا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=bFcv73GTprg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | نامور بہارتی کامیڈین راجو شریواستف چل بسے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cq_k1PqbpKw
طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے معاملے پر پنجاب حکومت سے 1 ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی فوری حکمِ امتناعی جاری کرنے کی استدعا رد…
دنیا میں پیٹرول سستا اور پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دنیا میں پیٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں، پاکستان میں عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فوادچوہدری نے…
کزن سے شادی پر اب رائے لینا ضروری ہے: علامہ طاہر اشرفی
متحدہ علماء بورڈ کے سابق چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کزن سے شادی پر بھی اب رائے لینا ضروری ہے۔کراچی میں کم سنی کی شادی اور صحت کے مسائل سے متعلق قومی مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم سنی کی شادی سے بچے اور…
ذولفقار علی بھٹو جونیئر کا والد کی برسی پر جذباتی پیغام
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی جانب سے والد کی 26ویں برسی پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے والد…
ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد جنوبی افریقا میں ہیرے کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
جنوبی افریقا میں ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ان کے تاج میں لگے ہیرے کی برطانیہ سے واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 530.2 قیراط کا ہیرا جنوبی افریقا میں 1905ء میں نکال کر مقامی حکام نے شاہی خاندان کو دیا تھا جسے ’گریٹ …
ترک صدر اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر مسئلہ کشمیر اٹھا دیا
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تاحال امن قائم نہیں ہو سکا ہے۔بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کے مطابق…