جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بغیر کھیلے پاکستانی ٹیم کی ایک مشکل آسان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ کھیلے بغیر پاکستانی ٹیم کی اگلے مرحلے میں جانے سے متعلق ایک مشکل آسان ہو گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچوں میں شکست کے بعد پاکستان کے پاس اب شکست کی کوئی گنجائش نہیں ہے، قومی ٹیم کو اپنے اگلے تینوں میچز…

جامعہ پشاور کا کانووکیشن، 436 طلباء میں ڈگریاں تقسیم

جامعہ پشاور میں سالانہ کانووکیشن کی تقریب کے دوران 436 فارغ التحصیل طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کانووکیشن میں شرکت کی۔کانوکیشن میں 30 طلباء و طالبات میں گولڈ میڈل بھی تقسیم…

اسلام آباد میں ریڈ زون کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دیتا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کا ریڈ زون اسلام آباد کی توسیع کا فیصلہ سیاسی تصادم کو دعوت دیتا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سابق وفاقی وزیرِ داخلہ نے لکھا کہ ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دینا سپریم کورٹ کے لانگ مارچ…

تیسرا دن: عمران خان کی زیرِ قیادت لانگ مارچ کا مریدکے سے آغاز

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے مریدکے پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے تیسرے روز کے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔عمران خان قافلے کی صورت رنگ روڈ کے راستے مریدکے پہنچے ہیں۔روانگی سے قبل سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے…

مذاکرات صرف الیکشن پر ہوں گے: مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات صرف الیکشن پر ہوں گے۔ مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جو قدم اٹھایا عوام نے اس پر ان کا پورا ساتھ دیا، افواہوں پر کان مت دھریں۔اُنہوں…

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، ترسیلاتِ زر اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی

وفاقی وزارتِ خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کر دیا جس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلاتِ زر اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ہوئی ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلاتِ زر 6.1 فیصد کم ہوئیں،…

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے: پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دے دیا۔پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی…

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے292 کیسز رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 292 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ لاہور سے ڈینگی کے 144، ملتان سے 34، راولپنڈی سے 33، گوجرانولہ سے 27، فیصل آباد سے 14، شیخوپورہ سے 12، گجرات سے 4 جبکہ وہاڑی،…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلادیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بنگلادیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے شکست دے دی۔برسبین میں 151 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم 8 وکٹ پر 147 رنز بنا سکی۔ میچ میں بنگلادیش کے بولر تسکین احمد نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مصدق…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیدر لینڈز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں حیدر علی کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاہین شاہ آفریدی نے…

دنیا کے تیز ترین جوتے تیار کرنے کا دعویٰ

ایک روبوٹکس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کے تیز ترین جوتے تیار کر لیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالکل رولر اسکیٹس کی طرح نظر آنے والے ان جوتوں کو توازن کی ضرورت نہیں اور انہیں کسی بھی عام جوتے کی طرح سے استعمال کیا…

پاکستان اور UAE کی بحری افواج کا مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحری افواج نے مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ کیا ہے۔پاکستان اور اماراتی بحری افواج کے بحری و فضائی یونٹس نے شمالی بحیرۂ عرب میں میزائل فائر کی مشقیں کیں۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور اماراتی…

کاروباری شخصیت عمران خان کا پیغام لائی: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اس خونی مارچ کا کس کو فائدہ ہو گا؟ ایک کاروباری شخصیت عمران خان کا پیغام لے کر آئی۔لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئی کہا کہ آج سوشل میڈیا ایک ایسی آواز ہے…