جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کا ملزم کورنگی کراچی سے گرفتار

سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریکس پر بم دھماکوں، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک رکن کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے، ملزم کے…

انٹر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے کراچی کے مسائل بیان کردیے

انٹر پری انجینئرنگ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ گندگی، صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، ٹوٹی سڑکوں اور غیر معیاری ٹرانسپورٹ کو قرار دیا ہے۔پوزیشن ہولڈرز طلبہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کا کلاسز…

سندھ: طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمۂ صحت اور جناح اسپتال انتظامیہ نے رینجرز اور آرمی میڈیکل کور سے مدد کی درخواست کی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول…

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

یورپین یونین کی افغانستان میں خواتین پر پابندیوں کی مذمت

یورپین یونین نے طالبان کی جانب سے خواتین کی نقل و حرکت پر مزید پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سروس کے لیڈ ترجمان پیٹر سٹانو نے کہا کہ یورپین یونین خواتین…

چینی صدر کا جی 20 ممالک پر شرح سود میں کمی پر زور

چین کے صدر شی جن پنگ نے جی 20 ممالک پر شرح سود میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دولت مند ممالک شرح سود میں اضافے کے سبب ہونے والے نقصانات کو روکیں۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر نے کہا کہ ہمیں عالمی…

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا…

عمران خان کے لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کریں گے، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حقیقی لانگ مارچ کا کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی کو حقیقی آزادی مارچ کا ہنگامی کیمپ آفس…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ…

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا، نہ گھٹنے کی انجری ان کا پیچھا چھوڑ رہی ہے نہ ہی اس سے متعلق تنازعات ختم ہو رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے اسکین میں بڑی انجری…

سعودی شاہ کی ملک بھر میں بارش کیلئے نمازِ استسقاء ادا کرنے کی اپیل

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ملک بھر میں نمازِ استسقاء ادا کرنےکی اپیل کر دی۔خشک سالی کے موسم میں نمازِ استسقاء میں بارش کے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگی جاتی ہے۔سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہ سلمان…