جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جوہری معاہدہ، امریکا کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر کا کہنا ہے کہ امریکا کے قول و عمل میں تضاد ہے، امریکی فریق کو کوئی رعایت نہیں دیں گے۔آرمینیا کے دورے پر موجود ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کو امریکا کا پیغام ملا ہے، امریکا سیاسی…

سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے, قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت آپس میں مشاورت اور اعتماد کے ساتھ چل رہی ہے۔انہوں…

پنجاب کی جیلیں رانا ثنا اللّٰہ جیسے نیم حکیم کیلئے ہیں، مشیر داخلہ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلیں رانا ثنا اللّٰہ جیسے نیم حکیم کیلئے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ عمر چیمہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان…

پی ٹی آئی ایم این اے، گارڈز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد اور ان کے دونوں گارڈز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کو اسلام آباد کچہری میں  پیش کیا گیا، جہاں پولیس…

محسن شاہنواز پر حملہ، عمران خان بھی ملزم نامزد

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی ملزم نامزد کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے معاملے میں پیشرفت سامنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 14…

آئی جی اسلام آباد نے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کی تصویر جاری کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ملزم صالح محمد سواتی پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے میں ملوث اہلکاروں کو…

جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا…

شی جن پنگ چین کیلئے ناگزیر، تیسری بار صدر بننے کی راہ ہموار

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ملک کے لیے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے تیسری مدت کے لیے ان کے صدر بننے کی راہ ہموار کردی۔ایک ہفتے سے بیجنگ میں جاری پارٹی اجلاس میں چین کی حکمران جماعت نے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی منظوری دی جس…

چیئرمین رمیز راجہ نے بابر اعظم کو کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اُمید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں جیتے گا، انہوں نے پاکستان کو آسٹریلیا میں کیسے کھیلنا ہے؟ اس کے بھی گُر بتا دیے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے جیو نیوز سے خصوصی…

فیٹف سے نکلنا کسی ایک کی نہیں پورے پاکستان کی کامیابی ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ فانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) سے نکلنا کسی ایک کی نہیں پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے 27 نکات…

اعظم سواتی کا مبینہ تشدد کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے اوپر دوران حراست مبینہ تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ انصاف کے اداروں سے انصاف نہیں…

سکھر: ڈاکٹر نے دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا

سندھ کے شہر سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض کی دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ 70 سال کے رانجھن شیخ کو فرش پر گرنے سے دائیں ٹانگ میں فریکچر آیا تھا، ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ٹانگ کا آپریشن…

انگلینڈ کی افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ افغانستان کی جانب سے دیا گیا 113 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ …

شفقت محمود کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر مظاہرے میں شرکت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ملک میں بھی…

بھارتی ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستان کی جیت کے نعرے

میلبرن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران پاکستانی ٹیم کی جیت کے نعرے لگ گئے، بھارتی کرکٹ فینز ہکا بکا رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ویڈیو میں کئی پاکستانی فینز نے بھارتی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران پاکستانی ٹیم کی…