اسلام آباد: پولیس نے لاہور پشاور موٹر وے کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی
وفاقی پولیس نے سیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ایئر پورٹ جانے والا لاہور پشاور موٹر وے کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔اسلام آباد پولیس کا خط میں کہنا ہے کہ ایئر پورٹ کا شمار اہم تنصیبات میں ہوتا ہے، ایئر پورٹ جانے اور…
لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون پہلی مرتبہ انسانی جسم میں منتقل
لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون منتقل کیا گیا جس کے…
آمدن سے زائد اثاثے: سراج درانی نے درخواستِ ضمانت واپس لے لی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…
عمران خان پرحملہ | رپورٹ سپریم کورٹ مین دخیل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Vn3IN-vOX0Y
ڈچ کھلاڑی کو متنازع امپائر ایراسمس کے سیمی فائنل میں ہونے پر تشویش
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کولن ایکرمین نے متنازع امپائر ماریس ایراسمس سے متعلق تشویش کا اظہار کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کولن ایکرمین نے جنوبی افریقی امپائر ماریس ایراسمس کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں قومی ٹیم کے…
غلام محمود ڈوگر کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار
لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی اپنی معطلی کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ کیا ہائی کورٹ کو اختیار ہے کہ وہ معطلی کے معاملے کو دیکھے۔درخواست گزار…
سینل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی کامیابی کی وجہ بتا دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ سوریا کمار یادیو کے آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ سوریا کمار یادیو گراؤنڈ کے چاروں طرف شاٹ کھیلتے ہیں۔انہوں…
اعظم سواتی کی عدالت میں 2 درخواستیں دائر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے 2 درخواستیں دائر کر دیں۔اعظم سواتی کی جانب سے سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں یہ درخواستیں دائر کی گئیں۔درخواستیں وارنٹِ گرفتاری، سرچ وارنٹ کی نقول…
سی سی پی او لاہور کو فوری طور پر چارج چھوڑنا ہوگا، عطا اللّٰہ تارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو فوری طور پر چارج چھوڑنا ہو گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ سی سی پی او لاہور نے اپنی معطلی کے…
پی ٹی آئی کی رحمن اعظم سواتی کی درخوست | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Qo6H5TOA3Uo
غلام محمود ڈوگر کی موتالی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Nurbyu28R2k
پروین رحمٰن قتل: ملزم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں ملزم رحیم سواتی کا ویڈیو اعترافی بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔پروین رحمٰن کی بہن عقیلہ اسماعیل نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزار عقیلہ اسماعیل نے مؤقف…
عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد وِرک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان…
دھانی نے بولنگ کوچ کو بتادیا کہ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مداحوں کی طرح ٹیم کے بولنگ کوچ بھی حیران ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیرانی اور پریشانی کو فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دور کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو انجری کا خدشہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کو بازو پر گیند لگ گئی۔نیٹ پریکٹس کے دوران گیند روہت شرما کے بازو پرلگی جس کے بعد انہوں نےفوری طور پر طبی امداد کا اشارہ کردیا۔طبی امداد کے بعد روہت شرما نے نیٹ پر صرف ایک…
ڈالر کل سستا ہوا، آج مہنگا ہونے لگا
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔ڈالر گزشتہ روز چند پیسے سستا ہونے کے بعد آج صبح کاروبار کے آغاز میں پھر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے…
ٹاس کےوقت بھارتی بولر کی حرکت دیکھنے والے ہنسے بغیر نہ رہ سکے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے ٹاس کے دوران بھارتی بولر روی ایشون کی حرکت کو دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔اتوار کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس جیتنے کے بعد روہت شرما…
پولیس نے ذلفی بخاری سمیت دیگر PTI رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری لے لیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ ذرائع…
عمران خان فی ہملے کی ایف آئی آر مستراد | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Qp0kRa7T1WU
پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف پولیس کی کارروائی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dabuvu0-f7o