جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’کوئیک اسٹائل‘ نے شازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کا چیلنج دےدیا

ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ نے دیگر ڈانسرز کو پاکستانی مشہور گانے پر تھرکنے کا چیلنج دےدیا۔کوئیک اسٹائل گروپ نے شازیہ منظور کے گانے ’بتیاں بجھائی رکھ دی‘ پر رقص کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر اس گروپ کی…

مشہور امریکی کمپنی کے آفیسر نشے کی حالت میں غلط گھر میں گھس کر سو گئے

مشہور اور بڑی امریکی کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر جان آر ٹائسن نشے کی حالت میں غلط گھر میں گھس کر سو گئے جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گوشت کا کاروبار کرنے والی ایک بڑی امریکی کمپنی کے سی ایف او کو نشے کی…

خیبر: پاک فوج کا آپریشن، اہم دہشتگرد کمانڈر لیاقت عرف شاہین مارا گیا، 1 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک جوان شہید ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی…

امریکی خاتون ریسلر کی فائٹ کے دوران ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی

امریکی ریسلر نٹالیا کیتھرین کی فائٹ کے دوران خاتون ریسلر نے ناک کی ہڈی توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نٹالیا کیتھرین کو دوسری خاتون ریسلر نے میچ جیتنے کے بعد منہ پر زوردار لات ماری۔رپورٹس کے مطابق حملے کے فوراً بعد نٹالیا کیتھرین…

پاکستان خواتین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستانی خواتین کھلاڑی  بہتر نمبروں پر آگئیں۔پاکستان کی بیٹر سدرا امین کی رینکنگ میں چھ درجے بہتری ہوئی جس کے بعد وہ 19 ویں نمبر پر آگئی ہیں۔سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف…

عمران خان کو 4 گولیاں لگیں اور اتنا دور اسپتال گئے، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کون سا سپرمین ہے، 4 گولیاں لگیں اور 125 کلو میٹر دور اسپتال میں گئے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا ہے،…

پی ٹی آئی کارکنوں کا ایم ٹوموٹروے پر دوسرے روز بھی احتجاج

پی ٹی آئی کارکنوں کا ایم ٹو موٹروے پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے ٹائر اور موٹروے کے اطراف میں لگی جھاڑیوں کوآگ لگادی۔ایم ٹو موٹروے اسلام آباد سے لاہور دونوں اطراف سے بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید…

ایک سال سے زائد عرصے کورونا سے متاثر رہنے والا مریض بلآخر صحتیاب ہوگیا

ایک سال سے زائد عرصے تک کورونا سے متاثر رہنے والا مریض بلآخر صحتیاب ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ411 دن سے مسلسل کورونا وائرس سے لڑنے والے ایک 59 سالہ شخص کا برطانوی ماہرین نے کامیاب علاج کر لیا۔برطانوی ماہرین نے مذکورہ…

عمران خان کا زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کامرکز بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور کے زمان پارک سے ہی پارٹی کے تمام معاملات کو دیکھیں گے۔اسی مقام سے چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ کی…

عمران خان پر حملہ: JIT کیلئے پولیس نے 3 نام دیدیے

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کے لیے محکمۂ داخلہ پنجاب کو پولیس کی جانب سے 3 نام موصول ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے محکمۂ داخلہ…