جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔رشی سونک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر میں امن کو معمولی…

دورۂ پاکستان سے قبل سیکیورٹی معاملات دیکھ رہے ہیں، بین اسٹوکس

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی صورتحال کے تناظر میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی اور حالات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کے لیے سیکیورٹی ایکسپرٹ…

ترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

ترکیہ کے صوبے آغری میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 7 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق حادثے میں 11…

پی ٹی آئی کا فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف

تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی طرف سے فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رہنما تحریک انصاف سلمان احمد کا ایک پیغام نشر کیا گیا جس میں سلمان احمد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پر…

قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں پہلے ہی توقع کر رہا تھاکہ کچھ ہوگا،جب ان لوگوں…

ٹیلی کام آپریٹر ویون (جاز) کی پاکستان میں اپنے ٹاورز کی فروخت کیلئے بات چیت

وائرلیس آپریٹر ویون لمیٹڈ پاکستان میں موجود اپنے ٹاور فروخت کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ویون کے سی ای او کان ٹرزیوگلو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کمپنی کے تقریباً 10 سے 12 ہزار ٹاور موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں۔اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے۔سوئی ناردرن نے گیس کی…

سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی۔ مقدمے میں…

عمران خان پر حملے کا مقدمہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے اندراج مقدمہ سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری حکم نامے میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پر شدید تحفظات…

چین کا سب سے بڑا ایئر شو شروع، جدید طیاروں کی نمائش

چین کا سب سے بڑا ایئر شو ’چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرواسپیس ایگزیبیشن‘ آج زوہائی شہر میں شروع ہوگیا ہے۔ایئر شو میں چین نے اپنے جنگی طیاروں اور جدید ہتھیاروں کی نمائش کی۔یہ پہلا موقع ہے جب چین نے اپنا اینٹی شپ ہائپرسونک میزائل…