جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو آج بھی بھارتی ویزوں کا اجراء نہ ہوسکا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزوں کا اجراء نہ ہوسکا، قومی ٹیم نے اتوار کو سرحد پار پہنچنا تھا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے جمعے کی شام تک ویزوں کا اجراء نہ ہونے پر  اب پیر کے دن پر امید لگالی ہے۔صدر بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ…

ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے کا خواب پورا ہوگیا، ہیری بروک

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ہیری برو ک نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ انگلش ٹیم کےلیے اچھا جا رہا ہے۔دوسرے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران ہیری بروک نے کہا کہ ہمیں بالکل بھی دباؤ محسوس نہیں ہوا، مزید بہتر کھیل پیش کریں گے۔انہوں…

حافظ آباد کی خاتون نے ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا

حافظ آباد کی خاتون نے اپنے سسرالیوں کے ساتھ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا۔سول فیملی جج کی عدالت میں خاتون نے درخواست دی کہ اس کے سسرال والے اس سے بچی لینا چاہتے ہيں، اس کی ساس اور دو نندیں ٹرمپ کی کمپنی میں ملازم…

بھارت رواں سال ریکارڈ 100 ارب ڈالر ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا، عالمی بینک

بھارت رواں سال ریکارڈ 100 ارب ڈالر ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ترسیلات زر تقریباً 626 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔عالمی بینک کی…

عمران خان نے عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد…

کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملہ ، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، دفتر خارجہ

افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ کے واقعے پر دفتر خارجہ کا موقف سامنے آگیا۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، افغان ناظم الامور کو طلب کرکے واقعے کی تحقیقات کا…

عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور،8 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان اسلام آباد…

افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، تاہم اس کارروائی میں ان کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق…

پشاور: بی آر ٹی اسٹیشنز سے متعلق معلومات کی انٹرنیٹ پر فراہمی شروع

ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی اسٹیشنز سے متعلق معلومات کی انٹرنیٹ پر فراہمی کا اجزاء کردیا۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق مسافر اب انٹرنیٹ پر قریب واقع بی آر ٹی اسٹیشنز کو تلاش کرسکیں گے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور فیاض احمد خان نے کہا کہ…

قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہوگئے

لاہور کے ماڈل ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ سے قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہو گئے۔پولیس نے عمر اکمل کے موبائل فونز کی چوری کا مقدمہ درج کر کے چور کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق واردات جمعرات کو ماڈل ٹاؤن سی بلاک…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی بذریعہ ویڈیو کانفرنس گفتگو

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے بذریعہ ویڈیو ٹیلی کانفرنس گفتگو کی۔ترجمان سینٹ کام کے مطابق گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات…