جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وسیم اکرم نے عمران خان کا ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے ہوئے سابق کھلاڑی، حالیہ معروف سیاست دان عمران خان کا ایک یاد گار اور دلچسپ قصہ سنایا ہے۔سوئنگ کے سلطان اپنی حسِ مزاح سے متعلق تو خوب شہرت رکھتے ہیں اور اُن…

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں جلسہ، ٹریفک پلان جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی میں آج ہونے والے جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اسلام آباد ایکسپریس وے سے راولپنڈی کے لیے پرانا ایئر پورٹ روڈ استعمال کریں، ایکسپریس وے سے پرانے ایئر…

بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے’’دہشت گرد‘‘ کہہ دیا

بھارت میں سپریم کورٹ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے مدعی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس اور ایک جسٹس کے بینچ نےجج کو دہشتگرد کہنے والے شخص سے کہا کہ آپ کو کچھ مہینوں کے لیے جیل بھیجا جائے گا…

پاکستان میں HIV کا پھیلاؤ تشویشناک حد تک بڑھ گیا

پاکستان میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا، ملک بھر میں اس سال اب تک ایچ آئی وی کے 9773 نئے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق پاکستان میں اس سال ہر مہینے اوسطاً ایچ آئی وی کے 1000 نئے کیسز رپورٹ…

یوکرین میں میزائل حملے، بجلی منقطع، بچے کے دل کا آپریشن جاری رہا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل حملوں کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوجانے کے بعد ڈاکٹروں نے اندھیرے میں بچے کے دل کا آپریشن کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر ایک خاتون نے اسپتال کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میزائل حملے کے…

عمران خان کی کال پر سب لوگ تیار ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر سب لوگ تیار ہیں، ہر انٹرچینج پر قافلے شامل ہوں گے۔پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لیے پرویز خٹک اور شاہ فرمان پشاور موٹروے ٹول پلازہ پہنچ گئے۔ اس موقع…

عمران سے ملاقات کا خواہشمند فنکار بے ہوش ہوگیا

لاہور میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش میں کئی روز زمان پارک کےچکر لگانے والا مقامی فنکار امان اللّٰہ غازی بے ہوش ہوگیا۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر مقامی فنکار امان اللّٰہ غازی اچانک طبعیت خراب ہونے پر بے ہوش کر گر…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات…

میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیرملکی جریدے کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے، میں جانتا تھا کہ سیاست…

راولپنڈی میں PTI کے جلسے کیلئے مرکزی اسٹیج لگا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کے لیے مرکزی اسٹیج سکستھ روڈ فلائی اوور پر لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ گاہ سکستھ روڈ فلائی اوور سے بینظیر بھٹو اسپتال تک بنایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے راولپنڈی میں آج…

کینیڈا، خاتون پیرامیڈک روڈ حادثے میں زخمی بیٹی کو نہ پہچان پائی

کینیڈا کے شہر کیلگری میں روڈ حادثے کے مقام پر سب سے پہلے مدد کو پہنچنے والی خاتون پیرامیڈک نے آدھے گھنٹے کی سخت محنت کے بعد بری طرح زخمی ہونے والی نوجوان لڑکی کو گاڑی سے باہر نکال لیا۔برطانوی اخبار کے مطابق جیمی ایرکسن ہائی وے پر ہونے…

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں آتشزدگی، اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ بلیو ایریا میں اچانک آگ لگ گئی۔ پولیس نے کہا کہ گاڑی…