ٹانگ سے محروم فٹبالر کا شاندار گول
ٹانگ سلامت نہیں تو کیا ہوا، فٹ بال کھیلنے کا جذبہ تو ہے۔ پولینڈ کے ٹانگ سے محروم فٹبالر مارسن اولیکسی نے ایک ناقابل یقین گول کیا تو دیکھنے والے حیرت کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولینڈ میں منعقدہ ایمپیوٹی فٹبال لیگ کے…
وزیرِ اعظم کو ملک چلانا نہ آئے تو کیا عدلیہ چلائے گی؟ جسٹس منصور
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان کے وکیل سے استفسار کیا کہ وزیرِ اعظم کو ملک چلانا نہ آئے تو کیا عدلیہ ملک چلائے گی؟چیف جسٹس عمر عطاء…
نادرا ٹرانسجینڈرز مرد، عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ وفاقی شرعی عدالت
چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت نے نادرا کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا کہ نادرا ٹرانسجینڈرز مرد اور ٹرانسجینڈر عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ نادرا نے ٹرانسجینڈر خاتون اور ٹرانسجینڈر مرد کی تعریف کیسے بنائی؟وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کے…
’آفیشل‘ لیبل اور ’گرے‘ ٹک اب نہیں، ایلون مسک نے فیصلہ واپس لے لیا
ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی کئی اقدامات کئے جن میں سے ایک حال ہی میں متعارف کروایا گیا ’آفیشل‘ کا لیبل اور ’گرے‘ ٹک تھا، جو کسی بھی مستند شخصیت کے ٹوئٹر ہینڈل کے ساتھ لکھا ہوا نظر آتا…
راولپنڈی میں شہری پی ٹی آئی مظاہرین پر برس پڑے
راولپنڈی میں بند راستوں سے پریشان شہری پی ٹی آئی کے مظاہرین پر برس پڑے اور کھری کھری سُنادیں۔شمس آباد میں مسلسل چوتھے روز بند راستوں سے پریشان شہریوں کا صبر جواب دے گیا۔ بزرگ شہری نے ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان کو آڑے ہاتھوں لیتے…
کراچی: KMC اہلکار کی بدتمیزی پر دکاندار مشتعل، احتجاجاً بوہری بازار بند
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے اہلکار کی بدتمیزی پر کراچی کے بوہری بازار صدر کے دکاندار مشتعل ہو گئے جنہوں نے احتجاجاً مارکیٹ بند کر دی۔کے ایم سی کے اہلکار شاہ نواز نے دکانداروں سے گالم گلوچ کی اور بھتہ نہ دینے پر ان کا…
بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار
ایڈیلیڈ میں ٹی20 ورلڈ کپ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان بھارتی ٹیم کی خراب کارکردگی دیکھ کر شائقینِ کرکٹ نے ٹوئٹر پر میمز کے انبار لگا…
اژدھے نے 5 فٹ مگرمچھ کو زندہ ہڑپ لیا، چونکا دینے والی ویڈیو وائرل
برما میں پائے جانے والے لمبے چوڑے اژدھے نے 5 فٹ کے مگر مچھ کو زندہ ہڑپ لیا اور ڈکار بھی نہ لی تو اس کی ویڈیو منچلوں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں ایک پائتھون سانپ کو…
T20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: انگلینڈ فائنل مائی پہونچ گیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Q7OVi3IivW8
پی ٹی آئی لانگ مارچ کی بات آئی ایم ایف سے مزاکرات ملتانی؟ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=202XALMXmQc
برطانیہ کے بادشاہ چارلس پر انڈے پھینکے گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=-waJB_8-W_M
لندن مائی احم ملاقت | حکم کا آگلا لہ عمل کیا ہوگا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=P3QYEmi3tno
دوست محمد مزاری کے لیے خوشخبری | 2 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-3pux2qcCGM
'عمران خان پر ایک اور قاتلانہ ہملے کا ایمان بار گیا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SOteSfBxoEU
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی چوتھی وکٹ 136…
ارشد شریف قتل کیس، ’جیو نیوز‘ اہم نئے شواہد سامنے لے آیا
کینیا میں صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کے کیس میں ’جیو نیوز‘ اہم نئے شواہد سامنے لے آیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کینیا نے ’جیو نیوز‘ کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف پر انتہائی قریب سے گولیاں چلائی گئیں۔کاؤنٹر…
شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے مداح یوں تو دنیا بھر میں ہیں لیکن پڑوسی ملک کے ایک جنونی مداح کی انوکھی خواہش کو پورا کرکے شاہین آفریدی نے سب کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر سے معلوم ہوتا ہے کہ شاہین شاہ…
کراچی: مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں نے دیور بھابھی کو یرغمال بنایا
کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے سے قبل سلور گینگ کے ڈاکوؤں نے خاتون اور مرد کو یرغمال بنایا تھا۔گلبرگ بلاک 12 میں بمبئ بیکری کے قریب پولیس سے مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب…
بہت ہوگیا، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرائیں، چیف جسٹس
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کا کہنا ہے کہ بہت ہو گیا، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرائیں۔ بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران…
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور
اینٹی کرپشن کورٹ سےسابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نےدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا…