"ٹی وی اینکر کے پاس ارشد شریف کی ویڈیو کسے آئے؟" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5BeUj_mn_0s
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بد دلی
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بد دلی نظر آنے لگی۔ذرائع آئی جی آفس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جیز اور متعدد ایس پیز، سی سی پی او کے بجائے سینئر کمانڈ سے احکامات لے رہے…
پولیس کی پشت پناہی میں سڑکیں بند کی جارہی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مٹھی بھر کارکن پولیس کی پشت پناہی سے 4 دن سے عوام کو پریشان کر رہے ہیں، پولیس کی حفاظت اور سرکاری پروٹوکول میں سڑکیں بند کی جا رہی ہیں، یہ صورتحال نہ صرف نا قابل برداشت ہے بلکہ…
انگلینڈ سے عبرتناک شکست، بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم پر شدید تنقید
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید جاری ہے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر مدن لال نے کہا کہ ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ، دونوں کا احتساب ہونا چاہیے، ٹیم…
حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا، اسد عمر
وزیرآباد میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ خان کو سیاسی طور پر نہیں ہرا سکتے، کوشش کی کہ عمران خان کو مار دیتے ہیں۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ…
نئے سی سی پی او لاہور کی تعیناتی کیلئے تین نام سامنے آگئے، پولیس ذرائع
نئے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی تعیناتی کیلئے تین نام سامنے آگئے، پولیس افسران راجہ رفعت، عمران احمر اور اشفاق احمد کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او کی ہائیکورٹ سے بحالی احکامات نہ ملنے پر…
صدر جو بائیڈن پر عراق کی شکست سوار، خیرسون کو ’فلوجہ‘ کہہ دیا
امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی، انہوں نے عراق کے شہر فلوجہ کو یوکرین کے شہر خیرسون سے ملا دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ روسی فوج ’فلوجہ‘ سے نکل رہی ہے، بائیڈن دراصل خیرسون کہنا چاہتے تھے۔امریکی صدر کی…
محکمہ سروسز نے سی سی پی او لاہور سے متعلق وزیراعلیٰ سے ہدایات مانگ لیں
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے معاملے پر محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ہدایات مانگ لیں۔ذرائع سول سیکرٹیریٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے…
سپریم کورٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا پھر تذکرہ
سپریم کورٹ میں دوران سماعت ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے فائنل میچ کا پھر تذکرہ کیا گیا۔کیس کی سماعت ملتوی ہونے پر حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو بھی نیب کیس کی سماعت رکھ لیں۔وکیل مخدوم علی خان نے کہا…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ، منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔اس موقع پر…
مجھے نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو لے کر چل رہے ہیں، انہیں نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور اپنی زندگی سے متعلق لاحق خطرات اور حملے کے…
روہیت شرما نے سیمی فائنل کو بہت زیادہ دباؤ والا میچ قرار دے دیا
بھارتی کپتان روہیت شرما نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر کہا ہے کہ یہ بہت زیادہ دباؤ والا میچ تھا، ہینڈل کرنے کی صلاحیت تھی لیکن نہ کرسکے۔میچ کے بعد روہیت شرما نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ انگلینڈ کے اوپنرز کو جاتا…
بھارتی دیسی شراب پی کر ہاتھی گھنٹوں بے ہوش
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے جنگل میں 24 ہاتھی دیسی شراب پی کر گھنٹوں سوتے رہے۔قریبی گاؤں کے لوگ جب جنگل میں شراب بنانے گئے تو انہوں نے دیکھا کہ ہاتھیوں کا ایک جھنڈ گہری نیند سو رہا ہے۔شلیپاڈا جنگل میں گاؤں والوں نے دیکھا کہ 24 ہاتھی سو رہے…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12سال بعد ختم ہونے کی اطلاعات، خلیجی اخبار
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔خیلجی اخبار کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 12سال بعد ختم ہونے کی اطلاعات ہیں۔خلیجی اخبار کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک…
آرمی چیف کا الوداعی دورہ | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=hp07f_xtt6U
مزہ Saqafat Aur Siyasat Ka Apas Mai Kya Taluq Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3G6ay1itnLk
PEMRA Ky Akhtiyaraat Muatal | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QPDzAxbnObE
وزیر اعظم پر تنقید | احم فیصلوں کالے لندن جانا کیوں زوری ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qyv2HBCunl8
Sobai Hukumat Ka Bara Alaan | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HyuccchLCXg
رانا ثناء اللہ کا پی ٹی آئی احتجاج پر رد عمل | 4 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=023dwJeER0k