جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کا آئر لینڈ کو 175 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے آئر لینڈ کو 175 رنز کا ہدف دیا ہے۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے 82 رنز کی اننگز…

سیکیورٹی خدشات، عمران خان نے عدالت سے کل حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سیکیورٹی خدشات پر کل حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں…

سنیل گواسگر نے بابر اعظم کو کونسا تحفہ دیا؟

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ کا تحفہ دیا۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کی تصاویر…

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں پاکستان کا انگلینڈ کو 161 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے 39، محمد…

ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سےحساب برابر کر دیا ہے، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 8 میں سے 2 پر شکست دینے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری…

غلط حقائق بیان کر کے میرا وارنٹ حاصل کیا گیا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غلط حقائق بیان کر کے میرا وارنٹ حاصل کیا گیا، میرا وارنٹ میڈیا کو جاری کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ان کو ہمارے خلاف کچھ…

نتائج نے ثابت کر دیا عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، وزیر اعلی پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں پر ملنے والی کامیابی پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ کپتان…

اسکول بس میں چھپے اژدھے کو ریسکیو اہلکاروں نے ڈھونڈ نکالا

کھایا پیا ہضم کیا، کی مثال اُترپردیش کے اژدھا پر صادق آتی ہے جو پوری بکری نگل کر ہضم کرنے کی خاطر اسکول بس میں چُھپ گیا، جسے محکمہ جنگلات نے ایک گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد بلآخر پکڑ ہی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کا کہنا ہے…

گھریلو تشدد کا بل، عالیہ کامران کی مخالفت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں گھریلو تشدد کے بل کی جمعیت علمائے اسلام ف کی رہنما و رکنِ کمیٹی عالیہ کامران نے مخالفت کر دی۔چیئر پرسن مہرین رزاق بھٹو کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق…

فضل الرحمٰن کے لانگ مارچ کے وقت تو مارشل لاء نہیں لگا، عمران خان

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے لانگ مارچ اور مارشل لاء سے متعلق بات کی گئی ہے۔عمران خان آج اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ہمراہ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کے سامنے عدالت میں پیش…

نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔اس سے قبل رواں برس موجودہ حکومت نے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کو بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین منتخب کیا تھا۔وزیرِ دفاع…

جیت کا مطلب یہ نہیں عمران خان کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گیا، رانا اللّٰہ ثناء

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا اللّٰہ ثناء کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں جیت کا مطلب یہ نہیں کہ عمران خان کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا اللّٰہ ثناء نے کہا کہ جتھہ کلچر اپنایا تو منہ توڑ جواب…

عمران خان کا آج اہم اعلان متوقع

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین عمران خان کا آج اہم اعلان متوقع ہے۔پی ٹی آئی رہنما، سینیٹر  فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں آگے کا لائحہ دیں…