حمزہ شہباز لندن سے لاہور پہنچ گئے
مسلم لیگ ن لیگ کے نائب صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔حمزہ شہباز بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے تقریباً تین ہفتوں سے زائد قیام کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حمزہ شہباز مسلم لیگ…
منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب کی انکوائری کی درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف الزام ثابت نہیں ہوا ہے، اس لیے ان کے خلاف…
معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی پاکستان کیلئے دعاؤں کی اپیل
معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن کی جانب سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں سے پاکستان کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔کامیڈین جریمی میکلن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے سیلاب سے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا…
یورپین یونین کا 166 پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان
برسلز( حافظ اُنیب راشد ) یورپین اسکالر شپ پروگرام کے تحت اس سال 166 پاکستانی طلبہ و طالبات یورپین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایرازمس منڈس جوائنٹ ماسٹر پروگرام کے تحت اسکالر…
اسد قیصر ایک بار پھر FIA میں طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 5 ستمبر کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق اسپیکر…
بدین میں سیلاب: لوگ گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=4WXLe_T0iX8
Selab Ki Tabah Kariyan | سندھ حکومت کیا کر رہی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hERl1ps3ACI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | صابق سپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9x6Vc0mkDrw
بریکنگ نیوز | ڈالر پھر مہنگا ہو گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qeeTON9u1jQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | عوام کو بارہ ریلیف مل گیا | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=YtI3XRUrJm8
'ہر روز خطرہ ہوتا جا رہا ہوں' | عمران خان کا یہ انتظار کس کے لیے تھا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4znuZZw8LBE
سرگودھا جلسہ، عمران خان کا ’ہائے اللّٰہ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سرگودھا شہر میں جلسہ کیا گیا۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے حسبِ معمول مخالفین پر طنز اور نقل اتارنے کی روایت برقرار رکھی۔عمران خان کے طنز کا نشانہ اُن کا…
ایشیا کپ: سپر فور میں انٹری کیلئے پاکستان کو آج ہانگ کانگ کو ہرانا ہوگا
ایشیا کپ کے گروپ اے میں آج پاکستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے، سپر فور مرحلے میں جانے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہو گا۔ شارجہ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بظاہر تو دونوں ٹیموں کا کوئی موازنہ نہیں، لیکن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک…
پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے: IMF
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سماجی شعبے کے نئے اہداف کا تعین کیا ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں…
آج ترکیہ کی 90ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے دعا کی جائے گی
پاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترکیہ کے وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر…
امریکا میں کیچپ لگے کپڑے فروخت ہونے لگے
امریکا میں اب کیچپ کے داغ والے کپڑے بھی فروخت ہونے لگے ہیں۔کیچپ بنانے والی مشہور امریکی کمپنی نے ایک دلچسپ قدم اٹھایا اور کیچپ کے داغ والے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا ہے۔ کیچپ کے داغوں والے کپڑوں سے حاصل ہونے والی رقم کمپنی غریب افراد کی…
افغانستان، ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع
افغانستان اور ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع ہو گئی، رات کو باب دوستی کے راستے ٹماٹر لے کر ٹرک افغانستان سے پاکستان آیا۔باب دوستی پر ٹماٹر اور پیاز کے مزید ٹرک کلیئرنس کے منتظر ہیں، سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرکوں کو بغیر ٹیکس ادا…
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ
برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔ایک بیان میں برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے،دنیا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے آئے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔کلاڈیا ویب…
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا
چند روز سے نیچے آتے ہوئے امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھری ہے اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریک ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔15 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 218…
روہت شرما طویل عرصے کپتانی نہیں کرسکیں گے، حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارتی کپتان روہت شرما پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھبرائے ہوئے اور شدید دباؤ کا شکار ہیں مجھے نہیں لگتا وہ طویل عرصے کے لیے کپتانی کر پائیں گے۔حفیظ نے روہت شرما سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ…