جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس کا پاکستان کی مدد کیلئے آپریشن کا آغاز

پاکستان کے اس مشکل وقت میں ہر ممکن مدد کے لیے فرانس کی جانب سے ہنگامی امداد کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ہدایت پر پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانہ کی ویب سائٹ پر بھی فرانس کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے…

ترکیہ، بلی نے تجزیہ کار کو ہی لاجوب کردیا، ویڈیو وائرل

ترکش کھیلوں کے تجزیہ کار حسین اوزکوک (Huseyin Ozkok) کی بلی کے ہاتھوں پٹتے ہوئے دلچسپ ویڈیو دنیا بھر کے سوشل میڈیا پیجز پر خوب وائرل ہورہی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ترکیہ سے وابستہ کھیلوں کے تجزیہ کار حسین اوزکوک لائیو شو کے دوران…

میئر لندن صادق خان کی پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

 میئر لندن صادق خان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا ہے۔پاکستانی نژاد صادق خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔صادق خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ…

پاکستانی متاثرینِ سیلاب کی مدد کیلئے برطانوی لوکل کونسل کی اپیل

پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے برطانوی لوکل کونسل کی جانب سے امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ڈپٹی لیڈر کالڈر ڈیل کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے مناظر چونکا دینے والے ہیں، یہ تباہ کن سیلاب ایک ہزار سےزیادہ لوگوں کی جانیں لے چکا…

سرفراز احمد پر نیشنل T20 کپ میں جرمانہ عائد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جرمانہ عائد کر دیا گیا۔کراچی اور بلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پی سی بی لیول ون کی خلاف ورزی کے…

گوگل کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 5لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 5 لاکھ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل ملازمین نے بھی پاکستانی سیلاب  متاثرین کے لیے 7 کروڑ 20 لاکھ روپےکے…

یہی وقت ہے لوگوں کی تکلیف کم کریں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ لوگ تکلیف میں ہیں، یہی وقت ہے ان کی تکلیف کم کریں۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت پی ڈی ایم اے کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے…

EU سمیت عالمی برادری پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں ، MEP فابیو ماسیمیو کی اپیل

برسلز( حافظ اُنیب راشد ) پاکستان سے آئے ہوئے تجزیہ کار طاہر نعیم ملک اور کشمیر کونسل یورپین یونین کے چئیرمین علی رضا سید نے رکن یورپین پارلیمنٹ (ایم ای پی) فابیو ماسیمو کستالدو کے ساتھ اہم ملاقات کی ہے ۔اس ملاقات میں ممبر یورپین پارلیمنٹ…

بھارت میں فائرنگ سے بی جے پی رہنما ہلاک

بھارت میں حکمران سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سکھبیر کھٹانہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بی جے پی رہنما سکھبیر کھٹانہ کو بدھ کے روز گرگاؤں میں کپڑوں کے ایک  شوروم کے اندر 5 افراد نے…

تنقید اس عدالت کی اسٹرینتھ ہے، کوئی اثر انداز نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو کچھ کسی نے کہنا ہو کہتا رہے، اس عدالت نے آزادی دی ہوئی ہے، تنقید اس عدالت کی اسٹرینتھ ہے لیکن کوئی اثرانداز نہیں ہوسکتا۔ چیف…

پنجاب :وزیرِ اعلیٰ اور آئی جی کے اختلافات سامنے آ گئے

پنجاب پولیس میں ڈی پی اوز سے لے کر نچلی سطح تک افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکے درمیان اختلافات سامنے آ گئے۔آئی جی آفس کے ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے…

دورۂ پاکستان، T20 ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان

دورۂ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی 19رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قیادت جوز بٹلر کریں گے، معین علی نائب کپتان ہوں گے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر پنڈلی کی تکلیف سے صحتیاب ہوچکے ہیں اور وہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان…

اس ننھے بچے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو کیوں وائرل ہے؟

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک کمسن بچے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔پاکستان میں سیلابی صورتحال کے سبب پوری قوم ایک ہو گئی ہے اور متحد ہو کر سیلاب زدگان کے لیے امداد اکٹھی کر کے متاثرین تک پہنچا رہی ہے۔اس امدادی مہم میں شوبز انڈسٹری…

جامعہ کراچی، کمپیوٹر لیب کی خستہ حال چھت گر گئی

کراچی (سید محمد عسکری) جامعہ کراچی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کی کمپیوٹر لیب کی خستہ حال چھت گر گئی ہے۔حیاتیاتی کیمیاء سمیت متعدد شعبہ جات کی چھتیں اور رہداریاں بھی انتہائی مخدوش حالت میں ہیں جس پر گزشتہ 15 برس سے شعبہ…