جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیا کپ سپر 4: بھارت اور پاکستان کا ایک اور میچ اتوار کو دبئی میں

ایشیا کپ ٹی 20  کے سپر 4 مرحلے کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ میں ایک اور میگا میچ اب اتوار 4 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے سپر 4 مرحلے میں گروپ اے سے بھارت اور پاکستان نے جبکہ گروپ بی سے افغانستان اور سری…

یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے قومی ٹیم سے بھارت کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس کی درخواست کردی جیسی ہانگ کانگ کے خلاف دی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو با آسانی 155 رنز سے…

شاداب خان نے جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹیم کی شاندار جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ…

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے جائزے کیلئے ٹیم بھیج رہے ہیں، سربراہ سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم بھیج رہے ہیں۔جنرل مائیکل ایرک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطے میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات…

بھارت: گجرات فسادات متاثرین کیلئے لڑنے والی سماجی کارکن کی ضمانت منظور

بھارت میں جھوٹے اور بےبنیاد الزامات میں گرفتار انسانی حقوق کی علمبردار اور گجرات فسادات کے متاثرین کے حق میں آواز بلند کرنے والی سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کی ضمانت کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔تیستا سیتلواڈ کو 2002 کے گجرات…

ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کنسرٹ کررہے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کی بہت بڑی تباہی کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، ساڑھے تین کروڑ لوگ…

عمران خان حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے  معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کہا  ہے کہ عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا، پاکستان میں آئندہ سال بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں ۔…

گلگت بلتستان؛ سیلاب متاثرین کیلیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان

پشاور: وزیر اعظم شہبازشریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پربحالی اور تعمیر نو کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکیج کااعلان کیا ہے۔…

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایپل کی جانب سے 160ملین ڈالر امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو کمپنی کی جانب سے امداد فراہم کی جائے گی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ٹم کُک…

اگست میں سیمنٹ کی کھپت میں 24 فیصد کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق اگست 2022 میں سیمنٹ کی کھپت 32 لاکھ 96 ہزار ٹن رہی۔کراچی سے ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں اگست میں سیمنٹ کی کھپت اگست 2021 کے مقابلے 24 فیصد کم ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے…

تھائی خاتون نے غلطی سے خود کو باتھ روم میں لاک کرلیا، 3 دن بعد نکالا گیا

تھائی لینڈ کی ایک 54 سالہ خاتون نے غلطی سے خود کو باتھ روم میں لاک کرلیا اور تین دن تک مدد کے لیے چیختی رہیں۔بینکاک کی رہائشی خاتون 22 اگست کو باتھ روم میں بند ہوئیں اور انہوں نے تین دن اندر ہی گزارے۔جیسے ہی انہوں نے باتھ روم کا دروازہ…

عمران خان کے دست راست طارق شفیع ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں پیش

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے لاہور دفتر میں طارق شفیع پیش ہوگئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے  کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دست راست طارق شفیع ایف آئی…

پاپوا نیوگنی کے وزیراعظم میڈیا سے تنگ آگئے، براہ راست رابطہ کرنے سے منع کردیا

پاپوا نیوگنی کے وزیراعظم نے ملک کے دو بڑے اخبارات میں مکمل صفحات پر مشتمل اشتہارات میں صحافیوں سے گزارش کی ہے کہ انہیں براہ راست فون اور میسج کرنا بند کریں۔اشتہار میں کہا گیا کہ یہ سرکلر قومی اور بین الاقوامی صحافی برادری سے تعلق رکھنے…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کراچی میں بجلی کے صارفین کیلئے آواز اٹھا دی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کراچی میں بجلی کے صارفین کیلئے آواز اٹھا دی، صارفین کے حقوق کو تحفظ  فراہم کر نے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کوٹے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی کاروباری…

نواز شریف نے ڈنڈوں سے عدلیہ پر حملہ کیا، ن لیگ والو شرم سے ڈوب جاؤ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ عمران خان کے خلاف ایکشن لو، میں کہتا ہوں کہ ن لیگ والو شرم سے ڈوب جاؤ، نواز شریف نے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔گجرات میں پی ٹی…

اہم سنگ میل عبور، محمد رضوان ساتویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں مجموعی طور پر 5 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف شارجہ کے میدان میں 48 واں رن لے کر اہم ترین…