بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں
بااثر لوگوں نے پانی کا رخ موڑ کر غریبوں کو ڈبو دیا اور اپنے گھر اور فصلیں بچالیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے۔فاضل پور میں ارکانِ اسمبلی سے نالاں سیلاب متاثرین کے الزام کی میونسپل کمیٹی کے وائس…
سندھ میں سیلاب سے کئی تحصیلیں متاثر
سندھ میں بارش اور سیلابی ریلے ایک کے بعد دوسری تحصیل کو متاثر کرتے جارہے ہیں۔دادو میں سیلاب کا دباؤ برقرار جبکہ خیرپور ناتھن شاہ شہر پانی میں ڈوب گیا ہے۔ میہڑ اور جوہی شہر کے چاروں طرف بھی پانی ہی پانی ہے۔شہروں کو بچانے کے لیے رِنگ بند…
بلوچستان میں سیلاب نے زندگی امتحان بنادی
سیلاب میں گھرے بلوچستان کے علاقوں میں شہریوں کی زندگی امتحان بن گئی، جہاں ماؤں کے لعل سڑک پر بنی چارپائی کی جھونپڑی میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔سیلاب متاثرین کے معصوم بچے آلودہ ماحول اور گندگی میں مختلف بیماریوں میں بھی مبتلا…
انگلش کرکٹر معین علی کی پاکستان کے لیے امداد کی اپیل
انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے برٹش پاکستانی کمیونٹی سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔معین علی نے کہا ہے کہ یہ صرف متاثرہ پاکستانیوں کی مدد نہیں بلکہ بڑا ثواب بھی ہے۔اس سے قبل پاکستانی نژاد…
خبر سے خبر | عمران خان کی سوچ کو وارننگ | صحت اور غیزہ کا برہان بھی آنی کو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tOquXRl_EBM
Zara Hat Kay | سیلاب زادگان اور سیاسی جلسے | عوام بول پرے | ڈان نیوز | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BmpMmaRGyg0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | Sabiq Fojiyoun Ki Tanzeem Say Wazarat-e-Difah Ka Izhar-e-Lataluqi
https://www.youtube.com/watch?v=JlETTRGBWHA
NewsEye | Selab Mutasira Ilaqo Mai 6.5 Lac Hamla Khawateen Mushqilaat Ka Shikar | 2 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=5-6KPX0AZ0M
ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچ
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ میں ایک اور میگا میچ اب اتوار 4 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح…
مفتاح اسماعیل کا مہنگائی 5 ماہ میں کنٹرول کرنے کا عزم
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بہت زیادہ بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کیا ہے کہ اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب وزیر خزانہ بنا تو ملک کے پاس 10 اعشاریہ3 ارب ڈالر…
اگر فائنل میں بھارت آگیا تو بیسٹ آف تھری سیریز ہی ہوگئی، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ پریشر والا ہوتا ہے، فائنل والا میچ ہی ہوتا ہے، چیزوں کو نارمل رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ مذاق میں آپس…
پاکستانی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف کے خدشات
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بہت زیادہ بڑھنے کا اعتراف کیا اور عزم کیا کہ اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔پاکستان کے ساتویں اور…
آزاد کشمیر میں اژدھا نکل آیا، مقامی افراد کندھے پر اٹھا کر گھومتے رہے
میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے چتر پڑی میں اژدھا نکل آیا، مقامی افراد نے اژدھے کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا۔ مقامی افراد ہلاک اژدھے کو کندھوں پر اٹھائے گھومتے رہے، اژدھےکو موٹر سائیکل سے باندھ کر گھسیٹا گیا اور انہوں نے سیلفیاں بھی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | بلاول بھٹو کی عمران خان فی تنقید | 02 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=LiQCjHTHLD0
انگلینڈ سیریز: ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ہوم سیریز اور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان تاحال نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 ہوم سیریز کےلیے گرین شرٹس کے اسکواڈ کا اعلان ایشیا کپ کے بعد ہوگا، جس کا فائنل 11 ستمبر کو…
پاکستان ہانگ کانگ کو ہراکر سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
ایشیا کپ ٹی 20 کے چھٹے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسائی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ گرین شرٹس کے193 رنز کے جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، حریف ٹیم کا کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں…
میہڑ میں گاؤں مرزا کے قریب دھامرا نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف
ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں گاؤں مرزا کے قریب دھامرا نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، سیلابی ریلہ تیزی سے میہڑ شہر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق میہڑ کے حفاظتی بند پر شدید دباؤ بڑھ گیا۔میہڑ شہر کی خواتین بھی بند کے پشتے مضبوط…
ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی سب سے بڑے مارجن سے فتح
ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح اپنے نام کرلی ہے۔پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا لیکن حریف ٹیم صرف 38 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں گرین شرٹس نے میچ 155 رنز کے بڑے…
کینیڈا: نیوز اینکر نے خبریں پڑھتے ہوئے مکھی نگل لی
کینیڈا کی صحافی فرح ناصر نے براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران مکھی نگل لی۔ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن دیا کہ اس لیے شیئر کر رہی ہوں کیونکہ ہم سب کو آج کل ہنسنے کی ضرورت ہے، آج میں نے آن ایئر ایک مکھی نگل لی۔براہ…
عمران خان ملکی معیشت تباہ نہیں کرتے تو آج اتنی مہنگائی نہ ہوتی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت تباہ نہیں کرتے تو آج اتنی مہنگائی نہ ہوتی۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ کرتے، 20 ہزار ارب کا…