جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کی پہلی ہیٹ ٹرک

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بولر کارتھیک میاپن نے سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک کرلی۔یو اے ای کے اسپن بولر میاپن نے 15ویں اوور کی آخری 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میاپن نے سری…

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمے دار ملک ہے: کور کمانڈر کانفرنس

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرِ صدارت منعقدہ کور کمانڈرز کانفرس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمے دار ملک ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی میں الیکشن کے فیصلے سے متعلق اجلاس 15 روز بعد دوبارہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا،…

کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے پر حافظ نعیم کا ردعمل

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الیکشن کمیشن کی جانب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ہمیشہ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم رہی ہے۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن…

اروشی روٹیلا نے ایرانی خواتین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے بال کٹوادیے

بھارتی ماڈل و معروف ڈانسر اروشی روٹیلا نے ایرانی خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے اپنے بال کٹوا دیے۔  اروشی روٹیلا نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر بال کٹواتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے…

بھارت، یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 2 پائلٹوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق جائے حادثہ پر ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

امریکا کی یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینے کی کوششیں تیز

یوکرین پر روس کے ڈرون حملوں کے بعد امریکا نے یوکرین کو دو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون یوکرین کو 2 جدید فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا عمل تیز کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔امریکی حکام کا…

موبائل چوری کے الزام پر بچے کو کنویں میں پھینکنے کی کوشش

بھارت میں ایک شخص نے 12 سالہ بچے کو موبائل فون چوری کے الزام میں کنویں کے اندر لٹکا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اس دوران بچہ اپنی بےگناہی سے متعلق چیختا اور چِلّاتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی…

پیپلز پارٹی الیکشن لڑنے کیلئے اچھی پوزیشن میں ہے، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن لڑنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے، ملیر کے حلقے کا سب تجزیہ کر لیں کہ ملیر ٹاؤن ہم جیتے ہیں۔کراچی میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے…