جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب زدہ علاقوں میں جوان ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ رہے ہیں، ڈی جی ISPR

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں جوان ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر سر انجام دے رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے اور خود بھی…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: افغانستان اور سری لنکا کا ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلے میچ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پول میچز میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کل…

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر پر مسلح افراد کا قبضہ

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا ہے۔چیف اسکاؤٹ کمشنر سرفراز قمر ڈاھا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ آج چھٹی کے روز دوپہر کو بلوچستان سے تعلق…

گھر کی از سر نو تعمیر کے دوران 4 سو سال قدیم خزانہ مل گیا

برطانوی جوڑی نے دس سال قبل خریدے ہوئے گھر کی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا، اس وقت انہیں بھی علم نہیں ہوگا کہ اس دوران انہیں قدیم خزانہ مل جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جوڑے نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گھر…

سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام تاحال جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ 46 گرڈ اسٹیشنز اور 475 فیڈرز بحال کردیئے گئے ہیں ۔ پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم بجلی سپلائی کی بحالی کا کام خود…

ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے، جونیئر ذوالفقار علی بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ایک انقلاب آنے والا ہے۔گزشتہ روز ان کی جانب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی گئی۔ذوالفقار…

بیرسٹر سیف کی محکمۂ کھیل کی مالی بےقاعدگیوں پر وضاحت

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے آڈٹ رپورٹ سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت یقینی بنانے کیلئے محکمے کا مالی سال مکمل ہونے پر آڈٹ کیا جاتا ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈٹ ٹیم مالی سال کے آخر میں محکموں کا…

حفیظ نے بھارت کو دنیائے کرکٹ کا لاڈلہ کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کو کرکٹ کی دنیا کا لاڈلہ کہہ دیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں  جو کمانے والا ہوتا ہے وہ سب کا لاڈلہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک آمدنی بنانے…

وزیرِ اعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد پر سندھ حکومت کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد، بحالی کے لیے سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق…

اسماعیل راہو کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے کی مذمت

وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک ڈوب رہا ہے بجائے یکجہتی کے پرویز الہٰی نفرتوں کے بیج بو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف…

مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے قومی ٹیم کے سابق بولر ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریان برل کو آؤٹ کر کے  یہ…

وزیراعظم نے سیلاب زدگان کیلئے سرکاری اداروں کی کاوشوں کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری اداروں اور ملازمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں نے بڑے پیمانے پر تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کو بحال کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، بلوچستان،…

بھارت، آن لائن ٹرانزیکشن نے 6 کروڑ لوٹنے والوں کا پتہ بتادیا

دہلی پولیس نے آنکھوں میں مرچی پاؤڈر ڈال کر دو افراد سے 6 کروڑ روپے مبینہ طور پر لوٹنے والے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔بھارتی ریاست راجستھان سے گرفتار ہونے والے ڈاکوؤں کی عمر 22 سے 28 برس ہے، اُنہوں نے پہاڑ گنج کے علاقے میں موٹر سائیکل…