جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟ مریم نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے موبائل فون کے وال پیپر پر کس کی تصویر ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے بتا دیا۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے موبائل فون کے وال پیپر سے…

کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، پانچ سینئر جنرلز میں سے ہی کسی کو آرمی چیف لگایا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

آرمی چیف کی تعیناتی  آئین کے مطابق ہوگی، نواز و شہباز ملاقات میں فیصلہ

لندن: وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے…

یورپ و برطانیہ میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، محمد افضل خان

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اور لیبر پارٹی کی جانب سے شیڈو جسٹس منسٹر محمد افضل خان نے کہا ہے کہ یورپ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں اسلاموفوبیا بڑھ رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کی واضح تعریف کرکے اس کے تدارک کیلئے کام کیا جائے۔ ان…

سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نواز، شہباز ملاقات میں فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران فیصلہ  کیا گیا کہ سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے…

ڈیلی میل کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل تاحال اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکا، اُسے اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلوں بہانوں سے کیس کو تاخیر…

شاہد آفریدی نے پاکستان کو فیورٹ قراردے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے پہلے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی کٹ پہن کر میدان میں نکل آئے۔شاہد خان آفریدی نے کنئیرڈ کالج لاہور میں فار چینج کیمپ میں بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھائے…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 5 روپے 13پیسے سستی کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف صارفین کو نومبر کے بجلی…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور آصف زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔بلاول ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی خیریت معلوم کی۔ملاقات میں ملک کی…

جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عامر فاروق نےبطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو ایوانِ صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے…

عمران خان پر حملہ: تحقیقات کیلیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد: حکومت پنجاب نے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر موجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی (جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم) میں تبدیلی کرتے ہوئے…

جاپان میں بے ذائقہ کینڈی متعارف کروا دی گئی

جاپانی ریٹیل اسٹورز چین، لاؤسن نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز پروڈکٹ بے ذائقہ کینڈی متعارف کروائی ہے، جسے چبانے سے خالی پن کا احساس ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے کچھ بھی نہیں کھایا۔حالانکہ عام طور پر ہم جو کینڈیز کھاتے ہیں وہ میٹھی، نمکین اور…