آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر آرمی چیف نے سیلاب زدگان کے لیے برطانیہ کی امداد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثرہ افراد کی…
غذر میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے وزیراعظم کی ملاقات
سیلاب میں اپنا خاندان کھو دینے والی غذر کی بچی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے بچی سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تعلیم اور علاج کے لیے 50 لاکھ روپے کی رقم کا اعلان کیا اور بچی کے نام پر اینڈاؤمنٹ فنڈ قائم کرنے کی…
سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کا بحران پیدا ہوگیا
فلاحی اداروں نے حکومت اور انتظامیہ کو متنبہ کردیا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے الخدمت فاونڈیشن کے صدر عبدالشکور نے کہا کہ پی ڈی ایم اے اور…
کراچی کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی تیار ہے، شرجیل میمن
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی (عبدالستار ایدھی لائن) منصوبے کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے ہوگئی ہے۔شرجیل میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ اورنج لائن منصوبے کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا۔ ان…
خیبرپختونخوا حکومت نے تیمور جھگڑا کے خط کی حمایت کردی
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے خط کی حمایت کردی۔صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی صوبے کو سرپلس بجٹ دینے پر مجبور نہیں کرسکتا۔کامران بنگش کا…
سیلاب سے تباہی، سوات میں راستے اب تک بحال نہیں ہوسکے
سوات میں سیلاب کی تباہی کے بعد راستے اب تک بحال نہ ہوسکے جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔بحرین سے کالام کی طرف جانے والی سڑک کا کچھ حصہ سیلابی پانی میں بہہ جانے سے لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔سڑک بحال نہ ہونے کے باعث لوگ کھانے پینے کا…
بولان میں قومی شاہراہ اور پنجرہ پل بحال نہ ہوسکا
بولان میں سیلاب سے متاثرہ قومی شاہراہ اور پنجرہ پل بحال نہ ہونے سے سندھ اور بلوچستان کا زمینی راستہ 9 روز سے معطل ہے۔سیلاب متاثرین سخت گرم موسم میں اپنے پیاروں کی میتیں اور بزرگوں کو بولان کے دشوار گزار راستوں اور بولان ندی سے گزارنے پر…
پلیئر آف دی میچ ایوارڈ ملنے کے باوجود محمد رضوان پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں شاندار بیٹنگ کے بعد پلیئر آف دی میچ ایوارڈ وصول کیا تاہم سابق کپتان وسیم اکرم نے ان پر تنقید کی ہے۔پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے…
وسیع زاویہ | 110 Azla Mai Tabahi, 11 Arab Dollar Ka Nuqsan | ڈان نیوز | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=AvHmz2gCe_I
گنگولی کی غلطی سے ای کامرس پلیٹ فارم کی تشہیری مہم کو دھچکا
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کی آن لائن غلطی سے ای کامرس پلیٹ فارم کی اشتہاری مہم کو دھچکا لگ گیا۔فیس بک پر گنگولی نے برانڈ کی تشہیر کرتے ہوئے کہا کہ ’اس کیلئے عکسبندی کرنا میرے لیے بڑا دلچسپ تھا، میرا نیا بلاک بسٹر جلد آرہا…
پاکستان کے سیلاب نے دنیا بھر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاکستان کے تباہ کن سیلاب نے دنیا بھر کے لیے موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت پر خطرے کی گھنٹی ہے، ریکارڈ بارشیں صرف غریب ملکوں میں نہیں بلکہ کسی بھی ملک میں تباہی لا سکتی ہیں۔ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہلاکت خیز سیلابوں اور…
ہماری سوچ تھی افغانستان فائنل میں جائے گا، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہماری سوچ تھی کہ افغانستان فائنل میں جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں سکندر بخت کے ہمراہ گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان اچھا کھیلتا ہے لیکن…
کشتی ڈوب گئی، برازیلین مچھیرا 11 دن بعد فریزر سے زندہ برآمد
ایک برازیلین مچھیرے نے بحر اوقیانوس میں کشتی ڈوبنے کے بعد 11 دن تک فریزر کے اندر پناہ لی۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق رومالڈو نامی مچھیرا اگست کے اوائل میں مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گیا جہاں اس کی کشتی میں سوراخ ہوگیا اور وہ پانی میں گِھر…
پنجاب یونیورسٹی: 2 طلبا گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 1 طالب علم زخمی
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ واقعے کے خلاف دوسرے گروپ کےطلبہ نے کیمپس پل پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی، کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے…
خبر سے خبر | حکم کے لیے ایک کے بعد ایک نیا امتی | ڈان نیوز | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PcBeJQg1qD4
"Mulk Ki Khatir Koi Esi Harkat Nahi Kar Raha Jis Say Mulk Ko Nuqsan Ho" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WzJZ8NW_D4E
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | عمران خان کا دوبارہ اسلام آباد مارچ کا عشرہ | 4 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MUY9EJHmyIk
ڈان کی ہیڈ لائنز | 11 PM | جامشورو کوٹری بیراج فی دارمیاں درجے کا سیلاب | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mqqzLiPC-Aw
عمران خان نے کرپشن بچانے کےلیے تحریک فساد شروع کردی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنی کرپشن بچانے کےلیے عمران خان نے تحریک فساد شروع کردی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پاکستان میں…
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن سے یورپ کو گیس فراہمی بحال نہ ہوسکی
صرف 3 دن کیلئے مرمت کے نام پر بند نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی۔اس حوالے سے روسی گیس فراہم کرنے والی کمپنی گیزپروم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سسٹم کی خرابی ابھی دور نہیں ہوئی اور اب نامعلوم مدت تک…