جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی شخص کی بولنگ کرانیکی خواہش پر رضوان نے کیا جواب دیا؟

بھارتی مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان سے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیٹ میں بیٹنگ پریکٹس کر رہے تھے کہ اس دوران بھارتی مداح…

فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا: جسٹس منصور علی شاہ

تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واؤڈا کی اپیل پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3…

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا صدارتی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کا اعلان آج ہی کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے صدارتی انتخاب میں ششی تھرور اور ملکارجن کے درمیان مقابلہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس…

ششی تھرور کا ہیئر اسٹائل اب ریاضی کے سوال حل کرے گا

بھارت کے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ریاضی کے ایک استاد کی جانب سے موصول ہونے والا خط شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ششی تھرور نے ایک دلچسپ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے…

کراچی: فیس ادا نہ کرنے پر نجی اسکول میں طالبہ کو ایک ٹانگ پر کھڑا ہونے کی سزا

کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسکول میں طالبہ کو فیس ادا نہ کرنے پر ایک ٹانگ پر کھڑا ہونے کی سزا دے دی گئی۔واقعے کے خلاف اسکول کے باہر والد کے احتجاج کی ویڈیو وائرل ہونے پر محکمہ تعلیم سندھ نے ایکشن لیتے ہوئے انکوائری شروع…

خواجہ آصف شیری رحمٰن پر برس پڑے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف اپنی تقریر کے دوران بات چیت کرنے پر وفاقی وزیر شیری رحمٰن پر برس پڑے۔خواجہ آصف نے سوال کیا کہ شیری رحمٰن صاحبہ آپ مجھے بات کرنے دیں گی؟ شیری رحمان نے جواب دیا کہ کوشش…

بندروں کے نام پر 32 ایکڑ اراضی

بھارتی ریاست عثمان آباد میں ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کے بندر زمیندار ہیں، اس گاؤں میں جہاں لوگوں کے پاس اپنے گھر نہیں ہیں وہاں 32 ایکڑ اراضی یہاں کے بندروں کے نام پر ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤں کے رہائشی بندروں کا خاص احترام کرتے…

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سمیت کئی پاکستانی کرکٹرز سے BPL ٹیموں کے رابطے

پاکستان کرکٹ ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں سے بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیموں نے رابطے کیے ہیں جس کے بعد لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کو شائقین ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں کے ساتھ بی پی ایل…

پاک فوج، ANF نے افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاک فوج اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی مشترکہ کارروائی میں افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق خرلاچی…

امریکا، جہاز کے مسافروں کا سفر اختتامی لمحات میں خوف اور افراتفری میں تبدیل

امریکی ایئرلائن کے طیارے میں مسافروں کا اچھا بھلا سفر اختتامی لمحات کے دوران خوف اور افراتفری میں تبدیل ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر ٹمپا سے نیوجرسی جانے والی فلائٹ کے مسافروں نے اختتامی لمحات میں جہاز میں سانپ دیکھ…

ڈالر آج بھی اوپر اور پاکستانی روپیہ نیچے جانے لگا

امریکی ڈالر کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا ایک بار پھر زوال کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر79 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 50…

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز پاک بھارت سیریز کے خواہشمند

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاک بھارت مقابلہ کھیلوں کی دنیا کا بہترین مقابلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایسی سیریز ہے جو میں دیکھنا چاہوں گا۔ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت بہترین حریف اور یہ ٹکر…

پاکستان، مزید 3 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…