فخر زمان کیلئے لاہور اور کراچی کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟
پاکستان سُپر لیگ کی چیمپین لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو بھی لاہور اور کراچی کا سخت حریف ہونا پسند ہے۔ لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ…
43 اراکینِ PTI پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی معطلی کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے۔اس وقت تک پارلیمنٹ پہنچنے والے پی ٹی آئی اراکین میں شنیلا روتھ، ساجدہ بیگم،…
ترکیہ اور شام میں کئی مشہور تاریخی مقامات زلزلے سے تباہ
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ترکی میں ملبے تلے دبے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو WHO کے سربراہ تک پہنچ گئی
ترکیہ میں زلزلے کے باعث ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارت کے نیچے دب جانے والے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم تک بھی پہنچ گئی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…
شیخ رشید کو کچھ دیر میں مری کی عدالت میں پیش کیا جائیگا
عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو کچھ دیر میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعہ لگائی گئی ہے۔شیخ رشید کے خلاف…
کم جونگ ان، بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ فوجی تقریب میں پہنچ گئے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان فوجیوں سے ملاقات میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کم جونگ ان اپنی دوسری بیٹی کے ساتھ آئے جس کی عمر 9 سال ہے۔سرکاری میڈیا پر کورین پیپلز آرمی…
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…
اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا ذمے داری نہیں: گورنر پنجاب کا جواب جمع
لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی ذمے داری…
دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ دانیہ شاہ کو لودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا،…
بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون کون ہے؟
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی زندگی میں نئی اور دوسری خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس ایک مشہور سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلہ ہرڈ کے ساتھ…
شین وارن کی 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصیت سامنے آگئی
آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20.7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔شین وارن کی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 5 روپے سستا ہو گیا
لمبی اڑان کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 83 پیسے سستا ہونے کے بعد 268 روپے 50 پیسے کا ہو گیا…
راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی ایم این ایز کو آنے دیں گے یا نہیں؟
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے ایوان میں داخلے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ہمیں موصول نہیں ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ جب فیصلہ آ جائے گا،…
وزیراعظم کی آئی ایم ایف وفد کو اہداف پر عمل کی یقین دہانی
اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خزانہ، معاون خصوصی خزانہ، وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے حکام بھی موجود تھے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات…
’قیامت کا منظر تھا، میں سوچنے لگا اپنے بیٹے کو ملبے سے کیسے نکالوں گا؟‘
’قیامت کا منظر تھا، میں سوچنے لگا اپنے بیٹے کو ملبے سے کیسے نکالوں گا؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسبھی والدین کے لیے یہ ایک برے خواب کی طرح ہے کہ ان کا بچہ بیمار ہو اور اُنھیں اسے ہسپتال لے جا کر داخل کروانا پڑے۔ آپ اس وقت سکون…
زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کتنے وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں؟
زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کتنے وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, شیگل کیساپوگلوعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی اور شام میں پیر کے روز 7.8 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد تاحال ملبے تلے دبے افراد!-->…
عمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…
پنجاب، تیل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پولیس کا آپریشن
پنجاب پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، شیخوپورہ اور قصور میں پیٹرول کے ذخیروں اندوزوں سے کروڑوں روپے کا تیل برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ، قصور میں پیٹرول مافیا نے آئل ٹینکر گوداموں میں…
زلزلہ متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہری نکال لیے گئے
ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے۔ترجمان سعودی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ایک سعودی خاتون کی تلاش جاری ہے۔سعودی سفارتخانہ کا اپنے جاری بیان میں کہنا ہے کہ 45 سعودی شہریوں کو ہوٹل میں ٹہرایا گیا…