سیلاب اور بارشوں کے باعث 3386 ٹیلی کام سائٹس متاثر ہوئیں، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ٹیلی کام سائٹس کی بحالی کے لیے آپریشن جاری ہے، سیلاب اور بارشوں کے باعث 3386 ٹیلی کام سائٹس متاثر ہوئیں۔ پی ٹی اے کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں مزید 139…
عمران خان کو دعا اور دوا دونوں کی ضرورت ہے، آصف کرمانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو دعا اور دوا دونوں کی ضرورت ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پاکستان میں انتشار کا ڈر ہے۔پی ٹی…
عمران خان کو فوج اور نیب کے سربراہ کا فرق معلوم نہیں، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے عمران خان کو فوج کے سربراہ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ کا فرق معلوم نہیں۔عمران خان کی فیصل آباد کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے استفسار کیا کہ…
اسلام آباد میں عطاء تارڑ کی فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے.اس واقعے پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے لڑکوں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا…
چین: چینگ ڈو میں کورونا پابندیوں میں توسیع، ویکسی نیشن کا عمل تیز
چین کے شہر چینگ ڈو میں کورونا پابندیوں میں توسیع کردی گئی جبکہ ویکسی نیشن کا عمل بھی تیز کردیا گیا۔ شہری حکومت کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیاں بدھ تک جاری رہیں گی۔اس دوران شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل میں…
یاسمین راشد سمیت پنجاب کے 3 وزرا کو الیکشن کمیشن نے نوٹس بھجوادیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پنجاب کے 3 وزرا کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے حلقے 139 شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کی ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک…
ویرات کوہلی کو رضوان نے بھی پیچھے چھوڑ دیا
ریکارڈ بک کپتان بابر اعظم کے بعد اب وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔رضوان ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ ایشیا کپ 2022 کے…
پاکستان نے بدلہ لے لیا، سپر فور میں بھارت کو شکست
ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی پانچویں گیند پر پورا…
کراچی کے مختلف علاقوں سے اسمگلر، گٹکا سپلائر سمیت 8 ملزمان گرفتار
کراچی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسمگلر، گٹکا ماوا سپلائر اور 5 فینسی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے شامل ہیں۔پولیس نے غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل کی…
پاک بھارت میچ صحت کیلئے بالکل بھی اچھا نہیں تھا، یاسر عرفات
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ کو مضرِ صحت قرار دے دیا۔ ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی،…
بلوچستان میں 7 ستمبر کو تندور بند رکھنے کا اعلان
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں 7 ستمبر کو تندور بند رکھنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن بلوچستان کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس کی اور 7 ستمبر کو صوبے بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان کیا۔بلوچستان میں آٹے کی…
ایئر پورٹ پروٹوکول کی آڑ میں ممنوعہ اشیاء کی کلیئرنس، ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی
کراچی ایئر پورٹ پر اہم شخصیات کے پروٹوکول کی آڑ میں ممنوعہ اشیاء کی کلیئرنس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کے سرویلنس یونٹ اور چائنا ڈیسک پر تعینات پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی…
’انہوں نے ہم سے بہتر کھیلا‘، روہیت شرما پاکستانی ٹیم کے معترف
سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے پاکستانی ٹیم کی تعریف کردی۔ پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے روہیت شرما نے بتایا کہ ہم میچ کے دوران کافی مطمئن تھے، حتیٰ کے نواز اور رضوان کے درمیان…
بھارت کو شکست دینے کے بعد آصف اور نواز کی دلچسپ ویڈیو
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب محمد نواز اور آصف علی کی بھارت کو ہرانے کے بعد بنائی گئی دلچسپ ویڈیو جاری کردی گئی جو وائرل ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز آصف علی اور…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | ایشیا کپ: پاکستان نی انڈیا کو دھول چٹادی | 04 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=P-Qz6mjYCrk
انفوکس | Selab Mutasreen Nay Karachi Ka Rukh Karliya | ڈان نیوز | 4 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-lmTvxFF6nA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | فیول ایڈجسٹمنٹ مین ریلیف، بجلی کے نئے بلوں کا اجر شورو
https://www.youtube.com/watch?v=uKFsCEZJBnA
پانی سر سے گزرگیا؟ منچھر جھیل میں کٹ کے باوجود پانی کی سطح بڑھنے لگی
کیا پانی سر سے گزر گیا؟ منچھر جھیل میں کٹ لگانے کے باوجود پانی کی سطح کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگی۔بلوچستان سے آئے سیلابی ریلوں کے باعث جھیل میں پانی کی سطح 25 فٹ ہوگئی، جب آج صبح 11 بجے کٹ لگایا تو پانی کی سطح 23 فٹ تھی۔ذرائع محکمہ…
دادو: امدادی کیمپ میں سہولیات کی کمی، سیلاب متاثرین پھٹ پڑے
دادو کے امدادی کیمپ میں مقیم سیلاب متاثرین عدم سہولیات کے باعث پھٹ پڑے۔سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں خواتین کے پاس واش روم تک کی بنیادی ضرورت موجود نہیں۔ کیمپوں میں موجود ایک بچی رو پڑی، جس کا کہنا تھا کہ ان کے گھر ڈوب گئے، سب کچھ ڈوب گیا…
وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ
اسلام آ باد:وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے…