بلاول بھٹو کا عمران خان کے لیے بڑا بیان 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=Jm7uhxGuHnM
وزیراعظم کا عمران خان پر الزام | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=HFKJoC7hj0M
کراچی بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی: 12 امیدوار جہان فانی سے کوچ کرگئے
کراچی میں بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی ہوگئے ہیں، اس دوران انتخابی عمل کا حصہ بننے کے انتظار میں 12 امیدوار جہان فانی سے کوچ کرگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبائی اور وفاقی حکومت کی طرف سے عملے کی عدم فراہمی کے باعث گزشتہ…
عبدالقادر پٹیل کا عمران خان کو آصف زرداری سے متعلق بیان میں احتیاط برتنے کا مشورہ
وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کو آصف علی زرداری کے خلاف بیان میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ آصف علی زرداری کے خلاف بیان میں عمران خان احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہے یوٹرن خان کو…
انگلش اسکواڈ میں تبدیلی، ریس ٹوپلی آؤٹ ٹیمال ملز ان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء میں ٹیمال ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیمال ملز کو فاسٹ بولر ریس ٹوپلی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ریس ٹوپلی پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے…
ریکوڈک صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر 25 اکتوبر کو سماعت ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا…
این اے 237 میں پارٹی کی فتح کا جشن، بلاول بھٹو کی ملیر آمد
قومی اسمبلی کے حلقہ 237 میں پی پی پی کی فتح کے جشن کے حوالے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملیر کراچی پہنچے۔ شہید بےنظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا ملیر 15 کے مقام پر…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تمام وزارتوں کو ریکارڈ آڈیٹر جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تمام وزارتوں اور محکموں میں انٹرنل آڈٹ سمیت تمام ریکارڈ آڈیٹر جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے اجلاس کے دوران کہا کہ تمام وزارتوں کے آڈ ٹ میں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا…
اچھی خبر کی امید ہے ایف اے ٹی ایف سے پہلے اعلان نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پہلے اعلان نہیں کرسکتے۔اسلام آباد میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے سے…
بلاول بھٹو کا عمران خان کو جلد ریٹائرمنٹ پر بھیجنے کا اعلان
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم عمران خان جیسے سیاستدان کو ریٹائرمنٹ پر بھیجیں گے۔ملیر میں حلقہ این اے 237 آمد پر بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کا ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنے پر…
یوکرین کو ہتھیار نہیں، انتباہی نظام فراہم کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ابتدائی انتباہی نظام تیار کرنے میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے لیکن ہم اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے یوکرین سے کہا ہے کہ اپنی دفاعی ضروریات سے آگاہ کرے،…
پاکستانی ٹیم کے میڈیا مینجر کی روہیت شرما سے مشابہ تصویر پر دلچسپ تبصرے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں شیڈول ہے۔ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دوسرا وارم اپ میچ بارش سے متاثر رہا، لیکن سوشل میڈیا پر صارفین نے میچز کے بغیر ہی اپنی تفریح کا سامان ڈھونڈ لیا۔پاکستان…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ری شیڈول کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضامند ہوگئے، یہ سیریز اب جنوری 2024 میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیریز ملتوی کرنے کا یہ…
بھارت اور روس کے معاہدے کے حوالے سے اسحاق ڈار کا اہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yPUi74cFss4
سائربین: عوام طالبان کے خلاف کیوں ہو گئی ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=A4_9L_Vrd5g
سفارتی محاذ پر بھارت کی ایک اور شکست | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=izM8bfo3B_A
? لائیو | وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HNP2-d0CDjw
ملک میں 13 اکتوبر کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
ملک کے جنوبی حصے میں 13 اکتوبر کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں۔وزارت توانائی نے 13 اکتوبر کے بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ کے 2 اور کے 3 کی وجہ سے…
ویسٹ انڈیز کا کم بیک، زمبابوے کو ہرادیا، سپر 12 کیلئے راہ ہموار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے کے دوران گروپ بی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرادیا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کا مڈل آرڈر زیادہ متاثر نہ کرسکا۔ تاہم ویسٹ…
سندھ کی ترقی میں پیپلز پارٹی رکاوٹ ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ماہ میں سیلاب متاثرین کو کچھ بھی نہیں دیا۔ صوبے کی ترقی کی راہ میں دراصل پی پی رکاوٹ ہے۔سکھر میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لوگ تباہ ہو رہے ہیں لیکن درندہ…