جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی اور پاکستانی کرکٹ شائقین کی ایک ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک خوبصورت تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دو حریف ملکوں کےشائقین ایک ہی جگہ مذہبی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاک بھارت میچ ہوا، اس سنسنی خیز میچ نے جہاں دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو چھوٹے چھوٹے ہارٹ اٹیک دیے وہیں…

میچ کی آخری بال اور پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر

پاکستانی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر قوم کو خوش اور دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے، میچ کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 28 اگست کو ہونے والے میچ کا حساب برابر کر دیا۔گزشتہ روز ایشیا کپ 2022 ٹورنامنٹ کے سُپر…

کار ڈرائیور کی غفلت نے دو زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، ویڈیو وائرل

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، گاڑی ڈرائیور کی غفلت نے رکشہ ڈرائیور اور خاتون کی زندگی خطرے میں ڈال دی، خوش قسمتی سے دونوں بال بال بچ گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر وی سی سجنار (VC Sajjanar) نے ٹوئٹ…

متحدہ عرب امارات کی طرف سے امدادی سامان کراچی پہنچ گیا

وزیر اعلئ سندھ کے مشیر خاص رسول بخش چانڈیو نے کراچی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات (UAE) کی جانب سے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان لے کر آنے والے طیارے کو وصول کیا۔اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیتی،…

بھارت، سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر کم سن بیٹی کو قتل کردیا

بھارت میں تین دن سے لاپتہ پانچویں جماعت کی کم سن طالبہ اپنے ہی والدین کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ پولیس کا کہنا ہے کہ سنگدل والدین نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کو لڑکوں کے ساتھ کھیلنے پر نہر میں دھکیل کر جان…

ہمیں عالمی ماحولیاتی تغیرات کو سمجھنا ہوگا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کا کہنا ہے کہ پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کی زد میں ہے، ہمیں عالمی ماحولیاتی تغیرات کو سمجھنا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ…

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہو رہی ہے۔آج کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے کا ہو گیا ہے۔آئی ایم ایف سے قرض کی…

سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی تو لوگ باہر نکلیں گے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی گئی تو لوگ باہر نکلیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر ان سے متعلق کہا کہ یہ…

کابل: روسی سفارتخانے کے قریب خودکش بمبار کو گولی مار دی گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق روسی سفارت خانے کی جانب بڑھنے والے خودکش بمبار کو شناخت ہوتے ہی وہاں موجود گارڈز نے گولی مار دی جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔افغان میڈیا کا…

عمران خان آرمی کے بارے میں بیان دیتے ہیں، یہ انکی پارٹی کی پالیسی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی کے بارے میں بیان دیتے ہیں، یہ ان کی پارٹی کی پالیسی ہے۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں تمام اداروں کے ساتھ صلح کا…

کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے، انگلش کرکٹر عادل رشید

برطانوی کرکٹر عادل رشید کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا اصل مزہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے میں ہے۔عادل رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہائی والٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد…

اداروں اور جرنیلوں کو عمران کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے: آصف زرداری

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اداروں اور جرنیلوں کو عمران خان کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گزشتہ روز کی افواجِ پاکستان سے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیے سکھر پہنچے جہاں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے ان کا استقبال کیا۔وزیرِ اعظم کے استقبال کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ، نعمان اسلام شیخ و دیگر بھی موجود تھے۔شہباز…

اقوام متحدہ کے 4 طیارے آج امدادی سامان لیکر کراچی پہنچیں گے

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے 4 طیارے آج سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ایئر پورٹ پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر رسول بخش چانڈیو کراچی ایئر پورٹ پر موجود ہیں۔اس کے علاوہ اقوام متحدہ( یو این) کمیشن…

تقریر درست ہو یا غلط، اسے بند نہیں کیا جا سکتا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں کے مسائل اور ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقریر درست ہو یا غلط، اب اسے بند نہیں کیا جا سکتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

شاداب خان، فخر زمان کی حمایت میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان کی حمایت میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاداب خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں اچھے برے دن آتے ہیں، کبھی آپ کا دن ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور ٹیم…

ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کی ذمے دار سندھ حکومت ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر و میئر شپ کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہو رہا ہے تو اس کی ذمے دار سندھ حکومت ہے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست…