جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بین اسٹوکس نے ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ کا کونسا داغ آج دھو دیا؟

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس دوسری بار ٹیم کے لیے نجات دہندہ بن گئے۔2016 کے ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں اُن کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ہار گئی تھی، اسٹوکس نے 6 برس، 7 ماہ اور 10 دن بعد شکست کا خود پر لگا داغ اپنے عمدہ ترین…

فائنل میں زیادہ ڈاٹ بال کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میلبرن میں انگلش ٹیم سے فائنل میں شکست پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ بیٹرز نے 20 رنز کم بنائے لیکن بولرز نے ہمت دکھائی۔میلبرن میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ میچ میں ایک اچھی…

جس میں اللّٰہ کی رضا ہے ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ جس میں اللّٰہ کی رضا ہے ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2022 کے فائنل کے بعد محمد رضوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل پر ویرات کوہلی کا ردعمل سامنے آگیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے بولرز نے اپنی تباہ…

بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیسٹمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کے لیے ہم نے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے۔انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا…

اگر ٹیم مینجمنٹ میں ہوتا تو شاہین کو انجکشن لگا کر اس کا گھٹنہ سن کردیتا، شعیب اختر

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کے معاملے پر  کہا کہ اگر وہ ٹیم مینجمنٹ میں ہوتے تو شاہین آفریدی کو انجکشن لگا کر اس کا گھٹنہ سن کردیتا۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد…

پیرس امن فورم متحرک، بالی میں عالمی سیاست کے 3 بڑوں کی ملاقات طے پاگئی

پیرس امن فورم متحرک ہوگیا، آئندہ ہفتے بالی میں اہم ٹرائیکا ملاقات طے پا گئی۔ صدر ایمانوئل میکرون آئندہ ہفتے بالی میں جی 20 کانفرنس میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔اس طرح فرانس…

بابراعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ’قابل فخر جنگجو‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابراعظم نے ٹیم کی فائنل سے قبل قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں…

بین اسٹوکس نے ورلڈکپ فائنل میں جیت کو حیرت انگیز قرار دیدیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے پاکستان کے خلاف ٹیم کی جیت کو حیرت انگیز قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ میرے لیے یہ جیت بلاشبہ حیرت انگیز ہے۔ انگلینڈ کے…

اسرائیلی صدر کی بن یامین نیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے الیکشن جیتنے والے نئے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یکم نومبر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔بن یامین نیتن یاہو کی دائیں بازو اتحاد کے ساتھ…

عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دل ٹوٹنے کا ایموجی شیئر کیا۔عرفان پٹھان نے ٹی…

قومی فٹبال ٹیم تین سال بعد انٹرنیشنل میچ کھیلنے نیپال روانہ

پاکستانی فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے اتوار کو نیپال روانہ ہوگئی۔قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر  کر رہے ہیں جبکہ محمد عمر حیات ان کے نائب اور شہزاد انور ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے اپنا…

پروفیسر محمد افضال کو پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کا اضافی چارج تفویض

پروفیسر محمد افضال کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ سندھ حکومت نے ڈائریکٹر پرائیویٹ انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد افضال کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ…

استنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد…

بھارتی کمنٹیٹر بھی پاکستانی بولرز کی تعریف پر مجبور

بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان ٹیم کی بولنگ کو دنیا کی بہترین بولنگ قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 137…