جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا، کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ میں بھی تیزی آنے لگی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں دو افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگلات…

جاوید لطیف کا عمران خان کے تمام کیسز کے فوری فیصلے کا مطالبہ

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پر جتنے بھی کیسز ہیں، اُن کا فیصلہ فوری طور پر ہونا چاہیے۔شیخوپورہ میں ریلی سے خطاب کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان دباؤ ڈال کر فیصلوں میں تاخیر کرائے گا تو قوم…

امریکی بزرگ خاتون 91ویں سالگرہ پر اسکائی ڈائیونگ کو نکل پڑیں

ایک امریکی بزرگ خاتون نے اپنی 91ویں سالگرہ پر زندگی میں پہلی بار اسکائی ڈائیونگ کی۔آئیڈا شینن رواں 91 برس کی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکائی ڈائیونگ کا منصوبہ اس وقت بنایا جب ان کی چرچ کی دوستوں نے پوچھا کہ وہ 90 برس کی ہونے پر کیا…

سیلاب کے باعث جلسے میں لوگوں کی تعداد کم تھی، بیرسٹر محمد علی سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سیلاب کے باعث جلسے میں لوگوں کی تعداد کم تھی۔جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ چارسدہ، مردان، نوشہرہ سے سیلاب کے باعث لوگ نہیں آئے۔واضح رہے کہ پشاور میں…

دادو میں متاثرہ باپ، بیٹی بخار اور گیسٹرو سے جاں بحق

دادو میں سیلاب سے متاثرہ باپ اور بیٹی بخار اور گیسٹرو کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔دونوں باپ بیٹی نے 9 دن میہڑ بائی پاس روڈ پر چارپائی کے سائے میں گزارے۔اسسٹنٹ کمشنر دادو کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی 2 لاکھ سے زائد متاثرین کھلے آسمان تلے…

فکر نہ کرو فائنل پاکستان اور بھارت کا ہی ہوگا، روہت شرما پر امید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما سری لنکا سے سپر فور مرحلے کے بعد بھی فائنل میں پاکستان سے مقابلے کےلیے پرامید ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کل بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔دبئی…

اب بھی تمام ٹیموں کے پاس فائنل میں پہنچنے کا موقع، لیکن کیسے؟

ایشیا کپ سپر فور میں سری لنکا کی مسلسل دوسری فتح کے بعد بھی وہ فائنل میں کنفرم نہیں، انڈیا دو میچ ہار کر بھی ٹورنامنٹ سے اب تک باہر نہیں ہوا لیکن ایک بات اب طے ہوگئی کہ ٹورنامنٹ میں فینز اب پاکستان اور بھارت کا فائنل نہیں دیکھیں گے۔ایشیا…

پاکستانی کرکٹرز ایشیا کپ2022 میں چھاگئے

بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملانے کے بعد پاکستانی شاہین ایشیا کپ 2022 کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اگر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو وہاں پر…

ٹیم انتظامیہ کی محمد رضوان، شاہنواز ڈاہانی کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان نے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔دبئی سے جاری بیان میں ٹیم ترجمان نے کہا کہ شاہنواز ڈاہانی کی فٹنس پہلے سے بہت بہتر ہے، میڈیکل ٹیم انہیں مسلسل مانیٹر…