جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کم آمدن والوں سے موبائل و شادی ہال پر ایڈوانس ٹیکس وصولی غیر آئینی قرار

لاہور ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے کم آمدن والوں سے ایڈوانس ٹیکس وصولی غیر آئینی قرار دے دی۔عدالت نے موبائل فون صارفین اور شادی ہال کی بکنگ پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔…

عوام غلام نہیں بنیں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف تم عوام کو بھکاری بنا رہے ہو لیکن عوام غلام نہیں بنیں گے۔چنیوٹ میں اسد عمر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے ہینڈلرز سن لیں عوام کسی کے آگے…

دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

کراچی کی فیملی کورٹ میں دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا جس کے بعد عدالت نے کیس خارج کردیا۔دعا بھٹو نے عدالت میں درخواست جمع کرائی کہ میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے۔دعا بھٹو نے درخواست میں…

ٹیکس وصولیوں میں کمی کا امکان ہے: چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے چیئرمین عاصم احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی کا امکان ہے۔قیصر شیخ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے…

کراچی: 5 سعودی مسافر جنوبی افریقا کے ویزے جعلی نکلنے پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران سعودی عرب جانے کے لیے پہنچنے والے 5 مسافروں کو جنوبی افریقا کے ویزے جعلی ہونے پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار مسافر امیگریشن کلیرنس…

عمران خان پر حملے کی تحقیقات: جے آئی ٹی کاغذ کے ایک پرچے تک محدود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی صرف کاغذ کے ایک پرچے تک محدود ہے۔جے آئی ٹی ارکان کو اب تک پنجاب حکومت یا آئی جی آفس نے باضابطہ آگاہ ہی نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق آئی جی…

ارشد شریف قتل: وقار اور اہلیہ کی نیروبی پولیس کے سامنے پیشی کا حکم

پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں کینیا میں مقیم وقار احمد اور ان کی اہلیہ کو نیروبی میں انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔انڈیپنڈنٹ پولیس اوورسائٹ اتھارٹی ارشد شریف کے قتل کے سلسلے میں وقار…

کراچی کی ایڈمنسٹریٹر شپ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کی ایڈمنسٹریٹر شپ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، بلدیاتی نظام کا مسئلہ حل ہوتے ہی ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر نظر آئے گا۔کامران ٹیسوری نے سندھ حکومت کی منگوائی گئیں الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا اور کہا…

ارشد شریف قتل: فیصل واؤڈا، مراد سعید FIA میں طلب

صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کو…

بہن کے جہیز کے زیورات چوری کرنے والا ڈرامائی انداز میں گرفتار

کراچی کے علاقے سر سید ٹاؤن میں بہن کے جہیز کے زیورات گھر سے لے کر رفو چکر ہونے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق سر سید ٹاؤن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ شخص کو ہاتھ میں تھیلا لے کر…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے غلطیوں کی نشاندہی پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایم سی کے صدر نوشاد شیخ نے بتایا کہ پی ایم سی کے اجلاس میں امیدواروں کی شکایت کا جائزہ لیا گیا اور طے کیا گیا کہ…

عمران خان کے صاحبزادے لندن روانہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان لندن روانہ ہو گئے۔قاسم اور سلیمان کی زمان پارک سے روانگی کے وقت سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور…

وزیرِ اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…