جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کو ملے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سعودی ولی عہد کی گھڑی، انگوٹھی اور کف لنکس کوڑیوں میں بیچ ڈالے۔توشہ خانہ کے تحائف کا سودا عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کروایا۔توشہ خانہ کے تحائف لے کر عمران خان کی اہلیہ…

بائیڈن کا ترکیہ کو ایف 16 کی فروخت کی حمایت کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے استنبول دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترک ایوان صدر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ترک…

عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، بات غلط ہو تو استعفیٰ دوں گا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان سے متعلق اپنا دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ…

مغرب نے جی20 مشترکا اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، روس

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ مغرب نے جی20 مشترکا اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی ہے۔جی 20 اجلاس میں روسی وفد کی قیادت کرنے والے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ مغرب نے کوشش کی جی 20 اجلاس یوکرین پر روسی اقدامات کی…

عمران خان حملہ کیس: تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان حملہ کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جے آئی ٹی…

شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی امریکی تحقیقات میں تعاون نہیں کریں گے، اسرائیل

اسرائیل نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی امریکی تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تل ابیب سے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت پر کسی بیرونی تحقیقات میں تعاون نہیں کریں گے۔ ان…

چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کہا…

بالی میں برطانوی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں جی20 سربراہی اجلاس کے موقع پر برطانوی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے اس حوالے سے بالی سے بتایا کہ برطانوی وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے توانائی کی…

ق لیگ کا عمران خان کی کال پر بڑے قافلے اسلام آباد لے جانے کا اعلان

مسلم لیگ (ق) کے رہنما موسیٰ الہٰی نے عمران خان کی کال پر اسلام آباد بڑے قافلے لے جانے کا اعلان کردیا۔سرائے عالمگیر میں موسیٰ الہٰی اور حسین الہٰی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے خطاب کیا اور کہا کہ ہمارا ملک جماعتوں سے بہت آگے نکل چکا…

امریکی بحریہ کا خلیج عمان میں چھاپہ، 70 ٹن دھماکا خیز مواد پکڑا گیا

امریکی بحریہ نے خلیج عمان میں 70 ٹن دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا، یہ مواد ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی کشتی میں لے جایا جا رہا تھا۔امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایران سے یمن کے حوثی باغیوں کو بھیجا جارہا تھا۔وائس…

ہمارے دور میں مہنگائی آج کے مقابلے میں کم تھی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی کم تھی آج بڑھ گئی ہے۔لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور میں ملکی معیشت ترقی کررہی تھی جبکہ آج…