جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ کے نئے بادشاہ کو کیا سہولتیں میسر ہوں گی؟

برطانیہ کے نئے شاہی حکمران کنگ چارلس تھری کو برطانیہ کا تخت سنبھالنے کے بعد کئی سہولتیں میسر ہوں گی، جن میں سے کچھ کافی دلچسپ ہیں۔برطانیہ کے نئے بادشاہ کو ملنے والی غیر معمولی سہولتوں کی فہرست درج ذیل ہے۔1- پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کی…

بحرین تا کالام سڑک کو کھول دیا گیا

 آج بحرین تا کالام سڑک کو بحال کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود راستے کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا…

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پیغام

برطانوی نو منتخب وزیر اعظم لز ٹرس کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے۔لز ٹرس کا اپنے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہنا ہے کہ ملکہ معظمہ جدید برطانیہ کی بنیاد تھیں، ہمارا ملک ملکہ کی بادشاہت میں…

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی

بکھنگم پیلس سے موت کی خبر کا اعلان کرنے سے لے کر تدفین تک، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بارے میں سب کچھ بہت تفصیل کے ساتھ بہت پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری طور پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات…

سیلاب سے سندھ کے 40 فیصد اسکول تباہ

محکمۂ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سیلاب نے صوبے کے 40 فیصد اسکولوں میں تباہی مچائی ہے۔محکمۂ تعلیم کے مطابق سیلاب سے سندھ کے 5 ہزار 619 اسکول مکمل تباہ ہوچکے، جبکہ 12 ہزار اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ ڈھائی ہزار سے زائد…

قلات:زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر پھینک دیے

قلات کے علاقے منگوچر میں مقامی زمینداروں نے ایران سے ٹماٹر کی درآمد پر احتجاج کرتے ہوئے کنٹینر سے ٹماٹر پھینک دیے۔زمینداروں نے گزشتہ روز قلات میں ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد کےخلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بھی بند کردی تھی۔زمینداروں کا کہنا…

میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جمعہ کو دسویں سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن اسلامی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے عبدالرحمان نے 97.54 فیصد پرحاصل کی، رابعہ البدر…

ایشیا کپ، پاکستان افغانستان کے میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ

ایشیا کپ 2022 میں پاکس افغانستان میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔دبئی کے شارجہ اسٹیڈیم میں پاکستان کا افغانستان سے میچ جیتنے کے بعد توڑ پھوڑ کرنے والے ہر تماشائی کو تین تین ہزار درہم جرمانہ کیا گیا…

کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک پانی آنے کا خدشہ

کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی آ رہا ہے۔ چیف انجینئر کے مطابق کوٹری بیراج پر زائد پانی آنے کی وجہ منچھر جھیل کے پانی کا دریائے سندھ میں اخراج ہے۔کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے…

وزیراعظم شہبازشریف کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی وزیراعظم کو تعزیتی خط

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کو تعزیتی خط لکھا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی وزیراعظم اور شاہی خاندان سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ہم…

انتونیو گوتریس کی وزیرِ اعظم سے ملاقات

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔انتونیو گوتریس کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد کے موقع پر وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر یو این کے…

بادی النظر میں لاپتہ افراد کیس آئین توڑنے کے مترادف ہے: چیف جسٹس اطہر

وزیرِ اعظم شہباز شریف لاپتہ افراد کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے، جہاں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں لاپتہ افراد کیس آئین توڑنے کے مترادف ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عدالت آئین اور قانون…