جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی زبردست فیصلے کیے ہیں، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا، فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان دسن شناکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا ہے، اب فائنل کے منتظر ہیں۔ دسن شناکا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ 2022ء کا فائنل کھیلنے کے لیے بہت پُرجوش ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بہت اچھی ٹیم…

پی ٹی آئی کے جلسوں میں 30کروڑ تک خرچ کیےجا رہے ہیں، عطا تارڑ کا الزام

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں میں 25 سے 30 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بدقسمتی ہے ایک شخص کروڑوں…

اب دنیا آپ کو قرض نہیں دیتی، دینا بھی نہیں چاہتی، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے، اب دنیا آپ کو قرض نہیں دیتی، دینا بھی نہیں چاہتی۔لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شہباز شریف کو باگ ڈور ملی تو پاکستان کے پاس ساڑھے 10…

ہم سپر فور میں سری لنکا سے ہارے، مگر اصل معرکہ فائنل میں ہوگا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے ہارے ہیں لیکن اصل معرکہ فائنل میں ہوگا۔اپنے بیان میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ جیت کر سیلاب زدگان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا چاہتے…

جنگ زدہ یوکرین کی تعمیر نو کیلئے 350 ارب ڈالر کی ضرورت

روس کے حملے سے یوکرین کو یکم جون تک 97 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے لیکن ملک کی تعمیر نو کیلئے 350 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ورلڈ بینک، یوکرینی حکومت اور یورپی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یوکرین کو معاشی تسلسل اور پیداوار میں نقصان…

محمد سجاد ایشین اور ورلڈ 6 ریڈز اسنوکر میں شرکت سے محروم

فنڈز کی کمی کی وجہ سے پاکستان نمبر ون محمد سجاد ایشین اور ورلڈ 6 ریڈز اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے، ان دونوں ایونٹس میں پاکستان کے صرف دو کھلاڑی سیلف فنانسنگ کی بنیاد پر حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن…

پشاور، لاہور میں بخار کی گولیاں مارکیٹ سے غائب، قیمتیں بلندی پر پہنچ گئیں

پشاور اور لاہور میں بخار کی گولیوں کی مارکیٹ میں قلت ہوگئی، جس کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بخار کی گولیوں کے پتے کی قیمت 17 روپے سے بڑھ کر 30 روپے ہوگئی، بعض میڈیکل اسٹورز پر…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی سلطان محمد خان اے این پی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی (ایم پی اے) سلطان محمد خان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شامل ہوگئے۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلطان محمد خان  نے کہا کہ میرے ساتھ ہزاروں…

ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کی ہم ایسی توقع نہیں کر رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں…

روس کا یوکرینی علاقے میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرینی علاقے مائیکولیف میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے مائیکولیف میں یوکرینی فوج کا ٹریکنگ رڈار اسٹیشن تباہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں یوکرینی…

اوکاڑہ: بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ کے علاقے شمسیہ کالونی میں خاوند نے بیوی کو قتل کرکے لاش جلا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جلنے کے باعث لاش ناقابل شناخت ہوگئی تھی، پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر…

ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل اسپتال کے گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال میں بارش کے پانی سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا۔مریضوں کو وارڈز سے نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں اسپتال پہنچ گئی ہیں۔کینٹ بورڈ کی حدود بھی بارش کے پانی سے…