جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہاردک پانڈیا نیوزی لینڈ کے کپتان کو آئی پی ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی بھارت کے لیے کھیل رہا ہوں، لیگ نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی پی ایل ٹیم میں لینے کے امکان…

پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک مارچ شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک مارچ شروع کر دیا۔مارچ میں سینیٹر وسیم شہزاد، مہرتاج، اعظم سواتی اور سیمی ایزدی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ مارچ کرنے والوں میں اعجاز چوہدری، سیف اللّٰہ ابڑو، فلک…

حکومت کا  پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت کا پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور و خوض، آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ،ترمیم کو کابینہ کی قانون سازی کے معاملات…

آئرش کپتان نے دورۂ پاکستان کو یاد گار قرار دیدیا

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی۔سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی، 3 ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن…

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو حیران کردیا

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے اس مرتبہ ملازمین کو نوکری سے نکال کر نہیں بلکہ اپنا وزن کم کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر ایک خاتون نے ایلون مسک کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے بہت سارا وزن…

کرکٹر امام الحق کو ہوم گراؤنڈ پر کونسا فارمیٹ پسند ہے؟

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں اور اس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے میں انہیں ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کھیلنے میں زیادہ مزہ آتا…

ڈالر آج صبح سے ہی اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی وقعت کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی…

شمالی کوریا کا واشنگٹن کو دھمکی کے بعد میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر…

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا۔کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کرکے قتل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

سندھ، وائس چانسلر کے لیے ڈومیسائل کی شرط ختم

سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے کے لیے سندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم کردی گئی ہے۔سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پورے پاکستان اور بیرون ملک کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔انہوں…

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی خودکشی کی کوشش

کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران ایک مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ایئرپورٹ…

بزنس مین عمر فاروق کے دعوؤں کے بعد اہم سوالات پیدا ہوگئے

سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والے دبئی کے بزنس مین عمر فاروق ظہور کے دعوؤں کے بعد جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں عمران خان کے سامنے کئی اہم سوالات اٹھا دیے گئے۔پروگرام میں پہلا سوال یہ…