نیدرلینڈ: ملائیشین ایئرلائن کا طیارہ میزائل لگنے سے گِرا، ملزمان کو عمر قید
نیدرلینڈ کی عدالت نے 2014 کے دوران ملائیشین ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ ایم ایچ-17 گرانے کے الزام میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ملزمان میں دو روسی ایگور اور سرگئی، اور ایک یوکرینی لیوند شامل ہیں، عدالت نے کہا کہ تینوں ملزمان…
پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔ پنجاب کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران گھڑی چور کے نعرے لگے۔ ایک فیملی میں شامل خواتین اور…
حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس کارروائی کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے کارروائی کی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے ساتھ اس کارروائی میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس بھی موجود تھی۔پولیس نے…
مسافر کا گمشدہ فون لینے کیلئے پائلٹ نے کاک پٹ کی کھڑکی کھول دی
امریکا کی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کے پائلٹ نے مسافر کا گمشدہ فون لینے کے لیے کاک پٹ کی کھڑکی کھول دی۔سوشل میڈیا پر پائلٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ طیارہ اڑانے سے قبل ایئرپورٹ عملے سے مسافر کا گمشدہ فون لے رہا ہے۔کیلیفورنیا کے…
موسمیاتی تبدیلی کئی خطرناک بیماریوں میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، تحقیق
موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے بہت سے صحت کے مسائل مزید عام اور شدید ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں 1990 سے 2022 کے دوران محققین نے 364 تحقیق کیں جن سے یہ بات سامنے آئی کہ بڑھتا ہوا عالمی…
پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 سال تھی۔ پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی ملا۔ ان کی نماز جنازہ کل سہ…
امریکا کا عمان پر اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنے پر زور
امریکا نے اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے کیلئے عمان پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے عمان کے وزیر خارجہ سید بدرالبسیدی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سُلیوان اور امریکی سیکرٹری خارجہ…
روایتی جوش و جذبے سے قوم کی خدمت جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے جوانوں کو ہدایت کی کہ قوم کی خدمت روایتی جوش و جذبے سے جاری رکھیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں اور افسران سے…
شاداب خان کا سرفراز کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سرفراز احمد کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے عبداللّٰہ کے شاداب خان کے اسٹائل میں بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے کیپشن میں سرفراز…
گھری اور چاری کے گرد گھمٹی ملک کی سیاست | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WMkECz0S52k
عمران خان کو پرویز الٰہی برابر کسی پر اعتماد نہیں؟ | نیوز آئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6iCJVFQR9nA
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سمت کل ہوگی | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=jUDIfdVMk5o
جاپانی وزیراعظم اور چینی صدر کی بینکاک میں ملاقات
جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا اور چین کے صدر شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاع مضبوط…
ترک اسرائیل تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے، اردوان کی اسرائیلی وزیراعظم سے گفتگو
ترک صدر رجب طیب اردوان نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کو باور کرایا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے۔اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترک اسرائیل تعلقات…
پی ٹی آئی پاکستان کی آر ایس ایس ہے، خواجہ سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس ملک کی آر ایس ایس ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان خود کو مہاتما اور باقی تمام سیاسی برادری کو چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، آج جو کچھ اس جھوٹے…
کراچی: 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالرشپ میں چیک و اسناد تقسیم
ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالر شپ میں چیک و اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا کہ طلبہ وقت کی…
فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ نے بل فائٹنگ پر پابندی کے مسودہ قانون کو مسترد کردیا
فرانس اور کئی دیگر یورپی ممالک کا روایتی کھیل بل فائٹنگ (بیل کو سرخ رنگ کا کپڑا دکھا کر اسے مشتعل کرنے پر مبنی کھیل) پر پابندی کے مسودہ قانون کو فرانسیسی کمیشن نے مسترد کر دیا۔بل فائٹنگ پر پابندی کے لئے 24 نومبر کو فرانسیسی پارلیمنٹ میں…
انجمن اساتذہ انتخابات: کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مارلیا
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مار لیا، فورم کے 6 میں سے 4 عہدیدار اور مجلس عاملہ میں 15 میں سے 10 ارکان انتخابات میں کامیاب ہوگئے۔پروفیسر ڈاکٹر صالحہ رحمان 302 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئیں…
شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ پر مزید سوالات اٹھا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملی گھڑی سے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ 22 جنوری 2019 کو گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں بیچی گئی۔ اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کردیے۔جیو…
سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 18 افراد جاں بحق
سیہون کے ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے۔پولیس کے مطابق سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور گڑھے کو پُر…