جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی تحفے میں ملی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سولہ نومبر کو دونوں نے دعویٰ کیا کہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی،پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت کردی۔جیو نیوز پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم مفتی رفیع عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی تھے۔مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے۔مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور…

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے…

پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ…

شیخ رشید کا  آزادی مارچ کے شرکا کیلئے  لال حویلی کو بیس کیمپ بنانے کا اعلان

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  آزادی مارچ کے شرکا کیلئے  لال حویلی کو بیس کیمپ بنانے کا اعلان  کرتے ہوئے  ملکی سیاست کے لئے  ایک  ہفتہ  اہم قرار دے دیاہے۔ شیخ رشید نے کہا…

پی سی بی کا کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چیئرمین پی…

نواز شریف آرمی چیف کو کہے گا عمران خان کو فارغ کرو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کبھی بھی میرٹ پر آرمی چیف نہیں لاسکتا، وہ آرمی چیف سے آئی جی پنجاب کی طرح کام لینا چاہےگا، یہ آرمی چیف کو کہےگا عمران خان کو فارغ کرو، اس کے بعد کہے گا میرے…

منظور وسان کی عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق بڑی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کی اور کہا کہ ابھی جو…

چین: بھیڑوں کا ریوڑ ’چکر پہ چکر‘ کھیلنے لگا

چین میں بھیڑوں کا ایک ریوڑ تقریباً دو ہفتے سے دائرے کی شکل میں گھوم رہا ہے، جس کی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق درجنوں بھیڑ ایک بڑے دائرے کے درمیان گھڑی کی سمت میں چل رہے ہیں، دوسرے جانور دائرے کے باہر سے انہیں…

اسلم پیرزادہ کی 2 ارب 14 کروڑ کے مقدمے میں عبوری ضمانت

رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں کے کوآرڈینیٹر اسلم پیرزادہ نے 2 ارب 14 کروڑ روپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی۔سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد بینچ نے اسلم پیرزادہ کی عبوری ضمانت منظور کی، عدالتی آرڈر کے مطابق ضمانت 18 نومبر سے…

شمالی کوریا کا میزائل ہماری سمندری حدود میں گرا ہے، جاپانی وزیراعظم

جاپان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے داغا گیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہمارے سمندر میں گرا ہے۔وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا کہ کسی بحری کشتی یا طیارے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات نہیں ہیں لیکن میزائل فائر کیا جانا ناقابل…

توشہ خانہ کے تحائف کیلئے رقم کی ادائیگی کا شہباز گل کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا

توشہ خانہ کے تحائف کیلئے رقم کی ادائیگی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا۔عمران خان نے کہا کہ میں نے کہا تھا ان سے معیشت سنبھالی نہیں جائے گی، قرضے ادا نہیں کر سکیں گے۔شہباز گل نے دعویٰ…