ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4PM | شرجیل میمن کا عمران خان پر الزم | 13 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dl_xKzPGzPA
عمران خان کے آرمی چیف پر بیان میں غلط بیانی کی کوشش کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آرمی چیف پر بیان میں جان بوجھ کر غلط بیانی کی کوشش کی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے اینکر کامران خان پر تنقید کرتے…
واٹس ایپ صارفین کی آسانی کیلئے کونسا نیا فیچر تیار کررہا ہے؟
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مزید آسانی پیدا کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو (WaBetaInfo) کی ایک رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ ایک نئے…
ملکہ کی آخری رسومات، عوام کی سہولت کیلئے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ آف لندن نے ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہاں عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کی خاطر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بعض روٹس پر رات کو بھی محدود سروس دستیاب ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ…
ملکہ الزبتھ کیلئے عمرہ کرنے والا یمنی شخص گرفتار
سعودی حکام کی جانب سے ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچا تھا۔یمنی شخص نے گزشتہ…
برطانوی عوام ملکہ کا دیدار کل کرسکیں گے
ایڈنبرا کے سینٹ جائلز کیتھڈرل میں اسکاٹش عوام کا ملکہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ملکہ کا تابوت بادشاہ چارلس کی قیادت میں جلوس کی صورت میں سینٹ جائلز کتھیڈرل لایا گیا تھا۔ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے سلسلے میں ملکہ کا…
جنید صفدر کی تازہ ویڈیو منظرِ عام پر آگئی
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی لندن سے تازہ ویڈیو منظرِ پر آ گئی ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پی ایم ایل این کے سوشل میڈیا ٹیم کے صدر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
آئی جی اسلام آباد کو لاپتہ شہری کل پیش کرنے کا حکم
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو کل صبح 10 بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر…
عمران خان اقتدار کی ہوس میں بہت بیتاب اور گر چکا ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان اقتدار کی ہوس میں بہت بیتاب اور گر چکے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وہ اتنا بیتاب اور گر چکا ہے کہ آرمی چیف کی…
4 سالہ ننھی طالبہ کا یوم پیدائش ہی یوم وفات بن گیا
ننھی منسا مریم جیکب کا یوم پیدائش اُس وقت یوم وفات بن گیا جب وہ اپنی اسکول بس میں مردہ حالت میں پائی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سالہ بھارتی نژاد قطری منسا مریم کنڈرگارڈن کی طالبہ تھی۔ اسکول جاتے ہوئے بس میں سوگئی۔ میڈیا…
پاکستان کیساتھ بے پناہ ناانصافی ہوئی، دنیا ازالہ کرے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بےپناہ ناانصافی ہوئی ہے، دنیا کو اس کا ازالہ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے سیلاب…
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر گھناؤنی مہم چلارہے ہیں، عالمی…
کراچی: بادل شدت اختیار کرنے لگے، تیز بارش کا امکان
کراچی کے مشرق اور شمال مشرق میں بادل شدت اختیار کر رہے ہیں جو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید برس سکتے ہیں۔موسمیاتی تجریہ کار کے مطابق شہرِ قائد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ایک گھنٹہ تک جاری رہ سکتا ہے۔دن کی شدید گرمی کے بعد اب سے کچھ…
عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کریں اور پیٹرول کی بچت کے لیے پیدل چلیں یا سائیکل پر سفر کریں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے…
سیلاب زدگان کیلئے نیپال سے بھی پہلی امدادی پرواز کراچی پہنچ گئی
پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نیپال سے بھی امداد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیپالی خارجہ امور کی جوائنٹ سیکریٹری بھی امدادی سامان لے کر آنے والی پہلی پرواز کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ نیپال کے پاکستان…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3PM | شیخ رشید اظہار خیال | 13 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qAxG3bkAmrs
بریکنگ نیوز | Marhala Waar Isafon Ka Mamla Adalat Mai Challenge | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1zURiYG5VpE
? لائیو | پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی نیوز کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QnxSPcX8ATQ
Mulk Ke Mojuda Halaat Ko Imran Khan Ki Nazar Say Dekhain To Kya Dikhai Day Ga | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XI1J_OqmVGM
افغانستان: امریکی فوجی طیارے سے گرنے والے مرد – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=wno5HjsJW4k