جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں بیڈز بڑھا دیے گئے

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، پمز اور پولی کلینک میں بیڈز کی تعداد بڑھا دی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمز میں ڈینگی کے لیے 2 وارڈ مختص کر دیے گئے ہیں، جہاں اس وقت ڈینگی کے 70 مریض زیر علاج ہیں۔پولی کلینک…

امریکا: یونیورسٹی کو ارسال کردہ پیکیج میں دھماکا، ملازم زخمی

امریکا کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں پیکیج دھماکے سے ایک 45 سالہ یونیورسٹی ملازم زخمی ہوگیا۔بوسٹن کی یونیورسٹی میں یہ پیکیج ڈیلیور کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق دوسرا پیکیج بھی برآمد کیا گیا ہے، جسے قبضے میں لے لیا گیا۔پولیس نے یہ نہیں…

وزیراعلیٰ تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں، عمران خان کی درخواست

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے درخواست کی ہے کہ وہ تونسہ کو ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان کریں۔تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…

پی آئی اے کا چین کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اسلام آباد سے چین کے لیے اپنی پروازوں کے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ…

آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا، ناک سے لکیریں لگوائیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں لگوائیں۔ بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی ڈیفالٹ کے دہانے پر…

لاہور قلندرز کا نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت برقرار رکھنے کا عزم

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ڈیولپمنٹ ٹیم، کلاس آف 22 کا دورہ نمیبیا کامیاب رہا ہے۔ نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت برقرار رکھیں۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نمیبیا میں…

مولانا مسعود اظہر افغانستان نہیں، پاکستان میں ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان کو مولانا مسعود اظہر کی…

جامشورو بم دھماکا، 2 ملزمان گرفتار

جامشورو بم دھماکے کی تفتیش کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سی ٹی ڈی حیدرآباد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ملزم شاہد اور سہولت کار سنگھار…

کیا ابھی تک شہزادہ فلپ کی تدفین نہیں کی گئی؟

ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اب تک ان کی تدفین نہیں کی گئی ہے۔ایک سینئر شاہی سوانح نگار انجیلا لیون جوکہ اکثر شاہی خاندان کے بارے میں ٹی وی پر تبصرہ کرتے نظر آتی ہیں، اُنہوں نےاپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

ون ڈے رینکنگ: بابر کی بیٹرز اور بولٹ کی بولرز میں پہلی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔…

متاثرینِ سیلاب کی امداد: اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں کراچی پہنچی ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر امدادی…

ملکہ کے جنازے کے دوران معمول کی پروازیں روک دی جائیں گی

ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے کے جلوس کے دوران سینٹرل لندن کی ہوائی حدود سے پروازیں نہیں گزریں گی۔ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ جنازے کے وقت خاموشی یقینی بنانے کیلئے پروازوں کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی کٹ سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔ دفاعی چیمپئین اور میزبان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کے لیے کٹ کی رونمائی کر دی۔ آسٹریلیا نے کٹ پر روایتی قدیمی اسٹائل کو خاص طور پر واضح کیا ہے، انگلینڈ کی…