جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 مظاہرین ہلاک

ایران کے صوبے کردستان میں سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ایرانی انسانی حقوق گروپ کے مطابق 17 ستمبر سے جاری مظاہروں میں 378 مظاہرین ہلاک ہوچکے، مرنے والوں میں 47 بچے بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ ایران میں مہسا امینی…

فیشن ڈیزائنز محمود بھٹی انصاف نہ ملنے پر مایوس، اعزاز واپس کرنے کا اعلان

معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی انصاف نہ ملنے پر مایوس ہوگئے، انہوں نے ستارہ امتیاز اور اعزازی قونصل جنرل کا عہدہ واپس کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ وہ اب ملک میں جاری تمام امدادی سرگرمیاں بھی بند کر دیں گے، ان کے کیسز پر 2 کروڑ روپے کے…

روسی حملوں میں 400 بچے ہلاک ہوئے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کا کہنا ہے کہ ملک میں روسی حملوں میں اب تک 400 سے زائد یوکرینی بچے مارے جاچکے ہیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے مطابق یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 16 ہزار 295 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔یوکرینی پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر سے جاری بیان میں…

کراچی: کلفٹن میں پولیس مقابلہ، خواتین کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 5 میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم خواتین سے زیورات چھیننے والے گروہ میں شامل ہے۔ حکام نے بتایا کہ گشت پر مامور پولیس کلفٹن بلاک 5 گندا نالہ کے…

عمران خان پر حملے کے بعد سارا نظام بے نقاب ہوگیا، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر وزیرآباد میں حملے کے بعد سارا نظام بے نقاب ہوگیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت ہماری ہے، ہم نے بطور حکومت مقدمہ درج کرانے کی ہر ممکن…

لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خان صاحب کا مقصد غیر جمہوری کھیل کھیلنا ہے، خان صاحب یہ فیصلہ ہونے دیں اسی ہفتے یہ فیصلہ ہونے دیں، عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے اداروں کو آئینی کردار ادا کرنے سے روکیں، لانگ مارچ کا مقصد…

پنجاب حکومت نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین کے کرائے کم کر دیے

پنجاب حکومت نے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کا کرایہ اب کلو میٹر کے حساب سے لیا جا رہا ہے۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق میٹرو اورنج ٹرین کا کم سے کم…

ایلون مسک کا ٹوئٹر پر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اتوار سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر بھی چڑھ گیا، انہوں نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک نے کہا کہ…

روی ایشوین بھارتی ٹیم کی پرفارمنس کا دفاع کرنے لگے

بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کی پرفارمنس کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روی ایشون نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنے کو بھی کارنامہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے…

عمران خان کا 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی۔پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جنہوں نے انہیں مارنے کی کوشش کی ابھی بھی وہیں بیٹھے…

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء کا فاتح کون ہوگا؟ آکسفورڈ نے پیشگوئی کردی

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء کا فاتح کون ہوگا؟ آکسفورڈ نے حساب کتاب لگا کر فاتح ٹیم کی پیشگوئی کردی ہے۔اتوار 20 نومبر سے فٹ بال ورلڈ کپ کا میلا سجنے والا ہے، ہر ایک اپنی ٹیم کی جیت کا خواہشمند ہے، اسی دوران پیشگوئی کا سلسلہ بھی جاری…

کوئٹہ: سبزی، پھلوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ میں سبزی، پھلوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے، تین دنوں میں مرغی کا گوشت 50 روپے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 440 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ٹماٹر، پیاز اور بھنڈی 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی…

ٹیم پاکستان 2030ء میں فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتی ہے، عیسیٰ خان

قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2030ء کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں عیسیٰ خان نے کہا کہ وہ پاکستان کی جانب سے فیفا کوالیفائنگ کھیل چکے ہیں، ملکی فٹبالرز کسی غیر ملکی کھلاڑی سے کم…