ملائیشیا: عام انتخابات، حکمران اتحاد اور انور ابراہیم اتحاد میں کڑا مقابلہ
ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔وزیراعظم اسماعیل صابری کے حکمران اتحاد کا اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے اتحاد سے کڑا مقابلہ ہے۔سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کا اتحاد بھی انتخابی مقابلے میں…
منڈی بہاء الدین: پی ٹی آئی رہنما فائرنگ سے زخمی، ڈرائیور جاں بحق
منڈی بہاء الدین کے علاقے رکن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں پی ٹی آئی رہنما فلک شیر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ…
عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی اس تفصیلی رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ…
پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا، افواہیں پھیلانے والے باز رہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا۔ ملکی معیشت کے خلاف افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔ پاکستان کی خاطر سیاسی مخالفت سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔
وفاقی…
عمران خان نے کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور لانگ مارچ کے شرکا کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی۔
وڈیو لنک کے ذریعے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…
آرمی چیف تعیناتی پر صدر نے گڑبڑ کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے، وزیرخارجہ
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ لانگ مارچ کا ان تاریخوں میں اعلان کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو…
راولپنڈی کی کال، مریم اورنگزیب کا ردِ عمل | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 19 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6GdFcaBHIXY
Sadar-e-Mullikat Say Ishaq Dar Ki Mulaqat; کیا احم پیگم پوہنچ گیا | انفوکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JOWX0vt2DTs
اسلام آباد انتفاضہ لانگ مارچ کے استقبل کے لیے طیار | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=Z2y2M0zhtL0
رائیونڈ کیلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے رائیونڈ کیلئے 3 سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔لاہور کے پاجیاں چوک پر تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ طلبہ کو قرآن مجید کا ترجمہ اور ناظرہ پڑھانے کے فیصلے کا…
روی ایشون بھارتی ٹیم کی پرفارمنس کا دفاع کرنے لگے
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کی پرفارمنس کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روی ایشون نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنے کو بھی کارنامہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے…
امریکی صدر جو بائیڈن کی پوتی کی شادی وائٹ ہاؤس میں ہوگی
امریکی صدر جو بائیڈن کی پوتی نیومی بائیڈن کی شادی آج وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں ہوگی۔نیومی بائیڈن کی شادی 25 سالہ پیٹر نیل سے ہو رہی ہے جو جارج ٹاؤن لاء سینٹر میں ایسوسی ایٹ ہیں۔28 سالہ نیومی بائیڈن صدر جو بائیڈن کی سب سے بڑی پوتی ہیں،…
اسلام آباد میں تیندوے کی موجودگی، خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
محکمہ وائلڈ لائف نے اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں تیندوے کی موجودگی کے باعث خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ترجمان وائلڈ لائف کے مطابق موسم سرما میں تیندوا مارگلہ ہلز کی دیہی آبادی کے قریب اکثر دیکھا جاتا ہے، مقامی آبادی…
لانڈھی میں 8 سالہ بچی کے اغواء، قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم نے 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ان کا ڈی این اے کروایا جائے گا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر،…
آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔احتساب عدالت نے عثمان بزدار کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور نیب کے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری…
پولیس کی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اسلام آباد انٹری روکنےکی تیاری مکمل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری روکنے کیلئے تیاری مکمل کرلی۔اسلام آباد پولیس نے مظاہرین سے غیر روایتی طریقوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب…
سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا گوگوں اور شہزاد اکبروں کی شکل میں چوروں کا سردار نکلا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی…
دورہ سری لنکا کیلئے افغانستان کے 18 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
دورہ سری لنکا کے لیے افغانستان کے 18 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بائیں ہاتھ کے بلے باز حشمت اللّٰہ شاہدی ون ڈے اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔افغانستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کینڈی میں کھیلی جائے گی۔سری…
جرمنی: لائیو اسٹاک سیکٹر کی بڑی نمائش یورو ٹیئر اختتام پذیر، پاکستانیوں کی بھی شرکت
جرمنی کے شہر ہنوور میں جاری لائیو اسٹاک سیکٹر کی بڑی نمائش یورو ٹیئر 2022ء چار دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئی۔اس نمائش میں کیٹل بریڈنگ، پولٹری، میڈیسن، فیڈ اور مشینری سمیت لائیو اسٹاک کے تمام سیکٹرز کے 57 ممالک سے تعلق رکھنے والے…
پنجاب: پولیس اہلکار و افسران پر جلسوں میں شرکت اور نعرے بازی پر پابندی
پنجاب میں جلسے جلوسوں میں پولیس افسران و اہلکاروں کی شرکت پر پابندی کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب نے مراسلہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور سمیت صوبے بھر کے افسران کو بھجوا دیا، جس میں کہا گیا کہ کوئی…