ڈاکٹر ضیاء اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر
وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈین آف آرٹس ڈاکٹر ضیاء الدین کو تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ڈاکٹر ضیاء الدین کی تعیناتی کی منظوری سینیٹ کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف…
امپائر اسد رؤف کی حسِ مزاح کمال تھی، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ امپائر اسد رؤف کی حسِ مزاح کمال تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رمیز راجہ اسد رؤف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد رؤف ناصرف اچھے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا
ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق گردش کردہ خبریں بےبنیاد ہیں۔ اوگرا ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 ستمبر 2022 کی رات کو کیا جائے گا۔انہوں نے…
ٹرینوں کی بندش، بے روزگار قلیوں میں امدادی رقم کی تقسیم
سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گزشتہ 1 ماہ سے ٹرینوں کی بندش کے باعث بے روزگار ہونے والے قلیوں کو محکمۂ ریلوے کی جانب سے جزوی طور پر 10 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی گئی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں کی وجہ…
شہباز گِل کی رہائی کے بعد تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کی رہائی کے بعد کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے سابق وفاقی وزیر شہباز گِل کی تازہ تصویر سامنے آئی ہے، یہ تصویر پی ٹی آئی…
سندھ میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ
سندھ میں ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب کے ڈینگی ماہرین سے ڈاکٹروں اور عملے کی تربیت کرائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں…
پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت ہو گی: رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت آنے والی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کو عملی طور پر آئی ایم ایف کے حوالے کیا گیا، یہ سمجھتے ہیں قوم ان کو معاف کر دے…
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کا ملزم چینی باشندہ گرفتار
اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں چینی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا موبائل فون اور پاسپورٹ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ وہ چینی…
کوئٹہ: ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں 50 اور 20 روپے کی کمی
کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں فی کلو 50 اور 20 روپے کی کمی کر دی گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز اور ٹماٹر کی درآمد سے فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کی کمی کے بعد 100روپے ہو گئی ہے۔جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت میں بھی 20 روپے کی…
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oz8dRu3NLdE
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا سمرقند میں خضر کمپلیکس کا دورہ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3647gcmK9x8
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف ازبکستان پہنچ گئے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=e411g_knnlI
سائربین: کیا پاکستان کو عالمی برادری سے ماحولیاتی معاوضہ ملے گا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=Sb7AkBZn2bs
شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی دائر درخواست…
امریکا کا افغان عوام کیلئے نئے امدادی فنڈ کا اعلان
امریکا نے افغان عوام کی امداد کے لیے نئے فنڈ کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق افغان فنڈ میں 35 ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے، یہ رقم طالبان کے نہیں بلکہ افغان عوام کے فائدے کے لیے ہے۔محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ منصوبہ افغان…
یونانی باربر کا 47 سیکنڈز میں بال کاٹنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم
یونان کے شہر ایتھنز سے تعلق رکھنے والا ہیئر اسٹائلسٹ دنیا کا تیز ترین بال کاٹنے والا شخص بن گیا۔مذکورہ باربر کونسٹینٹینیس کؤٹوپس Konstantinos Koutoupis نے مشین کی سی تیزی سے اپنے ہاتھ چلاتے ہوئے صرف 47 سیکنڈز میں ایک شخص کے بال کاٹ کر…
خراٹے کینسر کے خطرے کی گھنٹی ہو سکتے ہیں: تحقیق
خراٹے لینے والوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے کہ اپنی یہ عادت جلد تبدیل کر لیں ورنہ یہ موذی مرض کینسر کے خطرے کی گھنٹی بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی (European Respiratory Society) کی حالیہ کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف…
انٹر بینک: ڈالر 235 روپے کا ہو گیا
انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد…
سیلاب سے 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان ہوا، این ایف آر سی سی
نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔این ایف آر سی سی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | Wazir-e-Azam Ki MQM کے Wafd Se Mulaqat | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t3EMwMPM86I