جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب: سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے…

مفتیٔ اعظم رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا، مولانا فضل الرحمٰن، گورنر سندھ بھی شریک

مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔دارالعلوم کراچی کورنگی میں مفتی رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی۔نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ کامران…

ملاکھڑا کے 2 مغوی کھلاڑی بازیاب نہ ہوسکے

رحیم یار خان میں دو روز قبل اغوا کیے گئے ملاکھڑا کے دو کھلاڑیوں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا، حلقے سے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے اغوا کی وارداتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔اہل خانہ کے مطابق دو روز قبل پہلوان اور…

بلوچستان، 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال

بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔محکمہ ریلویز کے مطابق مچھ سے پشاور روانگی کیلئے جعفر ایکسپریس کی نئی بوگیاں مچھ پہنچا دی گئی ہیں، مسافروں کو بسوں کے ذریعے کوئٹہ سے…

ملائشیا الیکشن، 177 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی مکمل، انور ابراہیم کا اتحاد 61 نشستوں کے ساتھ آگے

ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات میں 177 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کے بعد اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کا اتحاد 61 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 53 سالوں میں پہلی بار شکست سے دوچار ہوئے، وہ اپنے حلقے سے…

جمہوریت کا نعرہ لگانے والے مارشل لاء لگانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جمہوریت، نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے کہتے ہیں ملک میں مارشل لاء لگ جائے۔پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سےخطاب میں انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے اقتدار جانےکا اتنا غم لیا کہ قوم…

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ…

کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کا دوسرے روز

کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کے دوسرے روز مقامی اسٹارز کے ساتھ یوکرین سے آئیں موسیقار کمالیہ نے بھی اپنے گیتوں سے کراچی والوں کو خوب محضوظ کیا، میوزیکل فیسٹیول اتوار تک جاری رہے گا۔موسیقار کمالیہ کے علاوہ پروگرام میں احمد…

ملاکھڑا کے اغوا 2 کھلاڑی اب تک بازیاب نہ ہوسکے

رحیم یار خان میں دو روز قبل اغوا کیے گئے ملاکھڑا کے دو کھلاڑیوں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا، حلقے سے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے اغوا کی وارداتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔اہل خانہ کے مطابق دو روز قبل پہلوان اور…

خوشی ہے عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ سیاستدانوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔مشیر داخلہ پنجاب…

ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں ممبر کو برابر ووٹ کا…

ملائیشیا میں مہاتیر محمد 53 سال میں پہلی بار شکست کھا گئے

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو انتخابی میدان میں 53 سال میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔مہاتیر محمد جو تقریباً 2 دہائیوں تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہے ہیں، اُن کا سیاسی کیریئر 7 دہائیوں پر مشتمل ہے۔مہاتیر محمد 97 سال کی عمر…