جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کپل دیو نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی فٹنس سے متعلق سخت بات کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی فٹنس پر سخت بات کردی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فٹ ہونا بہت ضروری ہے اور ایک کپتان کے لیے تو یہ زیادہ ضروری ہے، اگر آپ فٹ نہیں ہیں تو یہ…

مریم نواز آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز آج سرگودھا میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں…

گراں ناز کے شوہر کا بازیابی کا دعویٰ سچ ماننے سے انکار

گراں ناز کے شوہر خان محمد مری نے اپنی بیوی اور بچوں کی بازیابی کے سرکاری دعوؤں کو سچ ماننے سے انکار کر دیا۔سانحۂ بارکھان کے خلاف مری قبیلے کا میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔بارکھان میں قتل کیے گئے لڑکوں کا والد خان…

آئی ایم ایف کا مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار

 آئی ایم ایف نے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل میٹنگ ہوئی جس کے بعد پاکستان کی اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے کہاں منتقل کردیا گیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق تمام گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو میانوالی اور دیگر جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رہنماؤں…

تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ

تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ بشکریہ جنگbody a…

کراچی، لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالی لڑکی گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمہ لڑکوں کا روپ دھار کر مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے…

پی ایس ایل8، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7بجے کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کھیلا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی میں سیر و…

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

کراچی میں ماڑی پور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ بلدیہ، کاز وے ندی، لیاقت آباد اور گلشن معمار میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ماڑی پور گریکس میں دوران ڈکیتی…

کراچی، پانی و بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی اور اطراف کے رہائشیوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف مظاہرہ کیا، احتجاج کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے اطراف کے رہائشیوں نے یونیورسٹی…

کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر وسیم اکرم کا غصہ باہر آہی گیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر سابق کرکٹر وسیم اکرم اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے۔گزشتہ روز پی ایس ایل کے کھیلے گئے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی 3 رن سے شکست پر وسیم اکرم نے…

آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی سیریز کے لیے مچل مارش اور گلین میکسویل کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل ٹانگ اور مچل مارش…

بارکھان، سرحدی علاقے سے خاتون سمیت 3 افراد بازیاب

بارکھان سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں پیش رفت، پولیس اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کوہلو بارکھان سرحدی علاقے سےخاتون سمیت 3 افراد کو بازیاب کرالیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بازیاب کرائے گئے افراد کو کمشنر ژوب کے…

رن آؤٹ ہونا ہمارے لیے اچھا نہیں رہا، کوچ کراچی کنگز

کراچی کنگز کے کوچ یوہان بوتھا نے جیمز ونس کے رن آؤٹ کو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیدیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف سنسنی خیز میچ میں کراچی کنگز کو 3 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی…

انتخابات کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم کا صدر کو خط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ہمارے معاملات آخری مراحل میں ہیں۔شہباز شریف اور کابینہ نے صدر مملکت کے پنجاب اور…

جیمز ونس پاور پلے میں ہم سے گیم لے گئے تھے، محمد رضوان

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی کنگز کے جیمز ونس پاور پلے میں ہم سے گیم لے گئے تھے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 3 رنز سے شکست دی تھی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران…

انگلینڈ کے 2 کرکٹرز قلندرز کو اگلے میچ سے دستیاب

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔ جارڈن کاکس جمعرات کو اسکواڈ جوائن کرلیں گے وہ انگلینڈ لائنز اور سری لنکا اے کی سیریز کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔دوسرے انگلش کرکٹر…

لاہور، جناح اسپتال کی OPD میں تمام لیب ٹیسٹ بند

جناح اسپتال لاہور کی او پی ڈی میں تمام لیب ٹیسٹ بند ہوگئے، مریض اسپتال کے باہر سے ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔ ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا ہے کہ مریضوں کے ٹیسٹ کرانے والی کمپنی نے 2 سال بعد ہی ٹیسٹوں کی رقم میں 50 فیصد اضافے…

کراچی، شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے متعدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران شہری نے ان پر…