جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہوگی۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا…

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل، پی ڈی ایم سمیت سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کو نوٹس جاری کر دیے…

پاکستان سے اقتصادی و تجارتی تعلقات مثالی بنانا چاہتے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا سرفہرست ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے…

لاہور میں PSL8 کا سیکیورٹی پلان مرتب

لاہور پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا…

کراچی پولیس حملہ کیس، بھتیجے نے چچا کو گرفتار کروادیا

کراچی پولیس حملہ کیس، خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو دہشتگردوں کا سہولت کار قرار دے کر گرفتار کروادیا، تحقیقات میں معاملہ آپسی دشمنی کا شاخسانہ نکلا۔ کراچی پولیس پر حملے کے بعد بعض افراد کی جانب سے ذاتی دشمنیاں بھی نکالی جانے لگیں،…

عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، ضیا لانگو

بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رات کو…

خواجہ آصف کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا وفد سیکیورٹی اور دہشت گردی کے امور پر بات کرنے کے لیے کابل…

مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹا بازیاب، پولیس ذرائع

بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والی مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا۔کوہلو، بارکھان، دکی سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کی گئیں، جس کے بعد مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرا لیا…

طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے

افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کے سبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحد پر پھنسی ہوئی ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔سرحد بند ہونے سے دونوں ملکوں کے…

گوجرانوالہ، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی

گوجرانوالا کے علاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے یرغمال بناکر لوٹ مار کی اور ہتھیاروں کے زور پر بیوی کو ساتھ لے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی، سرکاری ذرائع

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی۔سرکاری ذرائع  کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی عبدالسلام خالد نے سابق گورنر شاہ فرمان کو گرفتاری دینے کا کہا، جس پر…

جاپان کے ساحل پر پُراسرار بڑی دھاتی گیند نمودار

ایک پراسرار بڑی دھاتی گیند جاپان کے ساحل پر پائی گئی جس نے حکام اور شہریوں کو حیران کر دیا۔ہماماتسو شہر کی ساحلی پٹی پر اس گیند کے نمودار ہونے کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ کیا لیکن قریبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس سے کوئی…

کفایت شعاری سے متعلق فیصلوں کے نفاذ میں تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی، وزیرِاعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملی ہے، فیصلوں کے نفاذ میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی سطح پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسلام آباد میں اجلاس…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ہرادیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4…

ترکیہ میں ریسکیو آپریشن سے واپس آنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال

ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے کر وطن واپس پہنچنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال کیا گيا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریسکیو 1122 کے اہلکارو کے جذے کو سراہا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے ان بہادر اور فرض…

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں  موجودہ سیاسی صورت حال…

پرانی سبزی منڈی: علاقہ مکینوں کا بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، بدترین ٹریفک جام

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث کئی گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام رہا۔معلوم ہوا ہے کہ شہری اپنی گاڑیاں بند کرکے کھڑے ہونے پر مجبور ہوگئے، احتجاج کے باعث اطراف کے علاقوں میں…

غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج

وفاقی سروس ٹریبونل نے لاہور پولیس کے آفیسر غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی، فیڈرل سروس ٹریبونل نے 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عموماً 5 سے 6 سال کی عمر میں بچے کو…

عراق اور چین کے درمیان تجارتی لین دین یوآن میں کرنے کی تیاری

سینٹرل بینک آف عراق، چین کے ساتھ تجارت کیلئے یوآن میں لین دین کی منظوری دینے کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے۔تجارتی معاملات کا امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں طے کیا جانا عراقی مرکزی بینک کو ایکسچینج ریٹس مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔یہ…

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا اگلے میچ کیلئے تیاریوں کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر نے اگلے میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی پھر جم کر نیٹ پریکٹس کی۔کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، راشد خان،…